بند گوبھی کھلایئے

مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=48017

سوال: میرے اور میرے دیور کے چار چار لڑکیاں ہیں۔ ہم لوگوں کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائے۔ بہت وظیفے وظائف پڑھ چکی ہوں۔ لیکن بے سود۔ خدارا کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ہم لوگوں کی مرادیں بر آئیں۔
جواب: اپنے دیور اور دیورانی کو روزانہ دو وقت بند گوبھی جس کو کرم کلا کہا جاتا ہے کھلائیں۔ جس طرح بھی وہ کھانا پسند کریں۔ گوشت میں پکا کر یا ترکاری کے طور پر۔ دو ماہ مسلسل استعمال کر لینے کے بعد انشاء اللہ مراد پوری ہو جائے گی۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 43 تا 43

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)