اوپری اثر یا بیماری

مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=47864

سوال: چھوٹی بہن کو آٹھ نو سال سے یہ بیماری ہے کہ خود بخود بیٹھے بیٹھے اس کی آنکھیں اوپر کھنچ جاتی ہیں اور تھوڑی دیر بعد ٹھیک ہو جاتی ہیں لیکن آنکھیں اوپر کھینچنے کی حالت میں اس کے اندر حواس باقی نہیں رہتے اور اس کو کسی بات کا ہوش نہیں رہتا۔ کان میں آواز بھی نہیں آتی ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ اوپری اثر ہے یا کوئی بیماری ہے۔
جواب: یہ مرض دماغ سے تعلق رکھتی ہے۔ دماغ میں دو کھرب خلیے کام کرتے ہیں اور ہر خلیے کا اپنا الگ ایک کام ہے۔ اگر کسی بیرونی یا خارجی دباؤ سے ان خلیوں سے ہٹ کر کوئی وزن آ جائے تو بہت سے دماغی امراض وجود میں آ سکتے ہیں۔ وہ خلیے جو چہرہ کے اوپری حصہ سے براہ راست تعلق رکھتے ہیں متاثر ہو گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی ہمشیرہ کی آنکھیں اوپر چڑھ جاتی ہیں۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 24 تا 24

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)