ایک چٹکی ہینگ

مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=47891

سوال: آج سے چار سال پہلے میری ران کے نیچے تھوڑا تھوڑا درد ہوتا تھا لیکن میں نے اس درد پر کوئی توجہ نہیں دی۔ جس کی وجہ سے درد بڑھتا گیا۔ جب دردبڑھا تو کافی علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اب میری ٹانگ کی یہ حالت ہے کہ میں بیٹھ کر کھانا نہیں پکا سکتی۔ ضروریات سے فارغ ہونے میں بے حد دقت ہوتی ہے۔ نماز بھی کھڑے ہو کر پڑھتی ہوں۔ مجھے اپنی اس مجبوری پر بے حد رونا آتا ہے۔
جواب: ہر کھانے کے 15منٹ بعد ایک چٹکی ہینگ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں۔ چکنی بادی اور ثقیل غذاؤں سے پرہیز کریں اور سورۃ فلق صبح شام پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 29 تا 29

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)