بال خورے کا علاج

مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=47943

سوال: آج سے دو مہینے پہلے سر میں دائیں طرف ہلکی ہلکی خارش ہونے لگی پھر وہاں کے بال غائب ہو گئے اور ایک دائرہ سا بن گیا۔ اب اسی قسم کا ایک دائرہ پیشانی سے ذرا اوپر بالوں میں پیدا ہو گیا ہے اور وہاں کے بال بھی اڑ گئے ہیں۔ میں اس معاملے میں بہت پریشان ہوں کیونکہ اس طرح میرے سارے بال اڑ جائیں گے۔
جواب: انڈے کا تیل لے کر جس جگہ سے بال اڑ گئے ہیں وہاں انگشت شہادت سے اس تیل کو جذب کریں۔ بال خورے کا یہ مرض ختم ہو جائے گا۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 40 تا 40

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)