ایک چٹکی ہینگ
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=47891
سوال: آج سے چار سال پہلے میری ران کے نیچے تھوڑا تھوڑا درد ہوتا تھا لیکن میں نے اس درد پر کوئی توجہ نہیں دی۔ جس کی وجہ سے درد بڑھتا گیا۔ جب دردبڑھا تو کافی علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اب میری ٹانگ کی یہ حالت ہے کہ میں بیٹھ کر کھانا نہیں پکا سکتی۔ ضروریات سے فارغ ہونے میں بے حد دقت ہوتی ہے۔ نماز بھی کھڑے ہو کر پڑھتی ہوں۔ مجھے اپنی اس مجبوری پر بے حد رونا آتا ہے۔
جواب: ہر کھانے کے 15منٹ بعد ایک چٹکی ہینگ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں۔ چکنی بادی اور ثقیل غذاؤں سے پرہیز کریں اور سورۃ فلق صبح شام پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 29 تا 29
روحانی ڈاک (جلد دوئم) کے مضامین :
انتساب
ترتیب و پیشکش
1 - آسمانوں میں نہر
2 - آسیب اور بنفشہ کے پتے
3 - آنتوں میں خشکی
4 - اعصابی کمزوری
5 - آکسیجن سے علاج
6 - ان دیکھی خوشبو
7 - اجیرن زندگی
8 - ازدواجی خلاء
9 - ابا امی کو نہیں چاہتے
10 - ایک نارمل سوچ
11 - اوپری اثر یا بیماری
12 - ایکسرے اور خون کی رپورٹ
13 - اسم اعظم
14 - ایک کروڑ سال
15 - اسکرین پر تصویر الٹ دیں
16 - ایک چٹکی ہینگ
17 - امید بندھی اور ٹوٹ گئی
18 - ایگزیما کا علاج
19 - انسان اور شیطان
20 - اب تو نیند بھی نہیں آتی
21 - اعلیٰ تعلیم اور روزگار
22 - اسلام اور رہبانیت
23 - استعمال شدہ کپڑے اور جادو
24 - آنگن کے پھول
25 - السلام علیکم یا اہل القبور
26 - آدمی کے اندر درخت
27 - باغ، دریا، سبزہ زار
28 - بال خورے کا علاج
29 - بہن کا بیٹا
30 - بچپن جوانی
31 - بال جھڑتے ہیں
32 - بند گوبھی کھلایئے
33 - بے رونق چہرہ
34 - بات بات پر رونا آتا ہے
35 - پتھر کا دور
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔