آکسیجن سے علاج

مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=47844

سوال: مجھے بچپن سے سانس کی بیماری ہے۔ میری عمر 22سال ہے اور ہر وقت نزلہ بھی رہتا ہے۔ میں جسمانی طور پر بھی بہت کمزور ہوں۔ اگلے ماہ میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر سانس کا یہی حال رہا تو ازدواجی زندگی میں پیچھے رہ جاؤں گی۔
جواب: صبح سورج نکلنے سے پہلے کسی بڑے درخت کے نیچے کھڑی ہو جائیں۔ درخت میں سے ایک پتا توڑ کر سیدھے نتھنے سے سونگھیں اور پھینک دیں۔ پھر دوسرا پتا توڑ کر دوسرے نتھنے سے سونگھ کر پھینک دیں۔ یہ عمل ہر سال میں سورج نکلنے سے پہلے کیا جائے۔ علاج کی مدت اکیس دن ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 18 تا 18

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)