پانچ جوتے
مکمل کتاب : سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری رحمۃ اللہ علیہ
مصنف : سہیل احمد عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=14700
ایک روز حضرت باباتاج الدینؒ اولیاء کی خدمت میں ایک ضعیف العمر عالم حاضر ہوئے۔ باباصاحبؒ نے انہیں دیکھ کر فرمایا۔’’حضرت! ان کو پانچ جوتے لگاتے ہیں۔‘‘
وہاں موجود تمام لوگ حیران ہوگئے۔ لیکن عالم صاحب نے ہاتھ جوڑکر کہا کہ خدا کے لئے باباصاحبؒ کے حکم کی تعمیل کرو۔ ایک خادم آہستہ آہستہ پانچ جوتے ان کی پشت پر مار دیئے۔ عالم صاحب پر ایک عجیب کیفیت طاری ہوگئی۔ جب یہ کیفیت ختم ہوئی تو لوگوں نے دریافت کیا کہ آپ کو کیا ہو گیا تھا۔ انہوں نے کہا جوراستہ ساری عمر طے نہ ہوسکا وہ آنِ واحد میں طے ہوگیا۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 92 تا 92
سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری رحمۃ اللہ علیہ کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
