حضرت مولانا محمد یوسف شاہ

مکمل کتاب : سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری رحمۃ اللہ علیہ

مصنف : سہیل احمد عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=14720

آپ کااصل نام مولانا عبدالکریم تھااور علاقہ جے پور سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ ایک فاضل عالم تھے اورصوفی عبدالحکیم شاہ سے بیعت تھے۔ صوفی عبدالحکیم شاہ نے آپ کو حکم دیا کہ تم واکی جاکر باباتاج الدینؒ کی خدمت میں حاضری دو۔ مولانا عبدالکریم مرشد کے حکم کے مطابق باباصاحبؒ کے پاس پہنچے تو ان کی مجذوبانہ حالت دیکھ کر مایوسی پیدا ہوئی اور خیال کیا کہ جو شخص خود نیم بے ہوش دکھائی دیتاہے وہ میری کیا تربیت کرے گا۔ نہ جانے کیوں میرے مرشد نے مجھے ایسے شخص کے پاس بھیج دیا ہے۔ مولانا ابھی اسی الجھن اور مایوسی میں گرفتار تھے کہ باباتاج الدینؒ نے سر اٹھا کر آنکھیں کھولیں اور لمحہ بھر کے لئے مولانا کی طرف دیکھا۔ مولانا کے ہوش وحواس جاتے رہے اور عالمانہ لباس اتارپھینکا۔

کئی دن تک مولانا عبدالکریم پرمستی وبے خودی طاری رہی۔ ایک دن باباصاحبؒ نے بلا کر حکم دیا کہ کاٹھیاوارجاؤ۔ حکم ملتے ہی مولانا کاٹھیاوار پہنچے اوروہاں رشد وہدایت کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ کاٹھیاوار سے واپس باباصاحبؒ کی خدمت میں پہنچے تو باباصاحبؒ نے اپنی نعلین (جوتیاں) دیتے ہوئے کہا۔’’لو، ان کو پھیلاؤ۔‘‘ پھرمولانا کو یوپی جانے کا اشارہ ہوا۔ یوپی میں مولانا عبدالکریم نے باباصاحبؒ کے سلسلے کو بہت وسعت دی اور بڑے بڑے علماء اورمقتدر افراد باباصاحبؒ کے حلقۂ عقیدت میں داخل ہوئے۔ ان میں نواب چھتاری، سابق صدراعظم حیدرآباد، دکن اور نواب سمیع خاں طالب نگری بھی شامل تھے۔

ایک یکم ذی الحجہ ۱۳۶۶؁ھ کو اس دنیا سے پردہ فرماگئے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 164 تا 165

سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری رحمۃ اللہ علیہ کے مضامین :

انتساب پیش لفظ اقتباس 1 - روحانی انسان 2 - نام اور القاب 3 - خاندان 4 - پیدائش 5 - بچپن اورجوانی 6 - فوج میں شمولیت 7 - دو نوکریاں نہیں کرتے 8 - نسبت فیضان 9 - پاگل جھونپڑی 10 - شکردرہ میں قیام 11 - واکی میں قیام 12 - شکردرہ کو واپسی 13 - معمولات 14 - اندازِ گفتگو 15 - رحمت و شفقت 16 - تعلیم و تلقین 17 - کشف و کرامات 18 - آگ 19 - مقدمہ 20 - طمانچے 21 - پتّہ اور انجن 22 - سول سرجن 23 - قریب المرگ لڑکی 24 - اجنبی بیرسٹر 25 - دنیا سے رخصتی 26 - جبلِ عرفات 27 - بحالی کا حکم 28 - دیکھنے کی چیز 29 - لمبی نکو کرورے 30 - غیبی ہاتھ 31 - میڈیکل سرٹیفکیٹ 32 - مشک کی خوشبو 33 - شیرو 34 - سرکشن پرشاد کی حاضری 35 - لڈو اور اولاد 36 - سزائے موت 37 - دست گیر 38 - دوتھال میں سارا ہے 39 - بدکردار لڑکا 40 - اجمیر یہیں ہے 41 - یہ اچھا پڑھے گا 42 - بارش میں آگ 43 - چھوت چھات 45 - ایک آدمی دوجسم۔۔۔؟ 46 - بڑے کھلاتے اچھے ہو جاتے 47 - معذور لڑکی 48 - کالے اور لال منہ کے بندر 49 - سونا بنانے کا نسخہ 50 - درشن دیوتا 51 - تحصیلدار 52 - محبوب کا دیدار 53 - پانچ جوتے 54 - بیگم صاحبہ بھوپال 55 - فاتحہ پڑھو 56 - ABDUS SAMAD SUSPENDED 57 - بدیسی مال 58 - آدھا دیوان 59 - کیوں دوڑتے ہو حضرت 60 - دال بھات 61 - اٹیک، فائر 62 - علی بردران اورگاندھی جی 63 - بے تیغ سپاہی 64 - ہندو مسلم فساد 65 - بھوت بنگلہ 66 - اللہ اللہ کر کے بیٹھ جاؤ 67 - شاعری 68 - وصال 69 - فیض اور فیض یافتگان 70 - حضرت انسان علی شاہ 71 - مریم بی اماں 72 - بابا قادر اولیاء 73 - حضرت مولانا محمد یوسف شاہ 74 - خواجہ علی امیرالدین 75 - حضرت قادر محی الدین 76 - مہاراجہ رگھو جی راؤ 77 - حضرت فتح محمد شاہ 78 - حضرت کملی والے شاہ 79 - حضرت رسول بابا 80 - حضرت مسکین شاہ 81 - حضرت اللہ کریم 82 - حضرت بابا عبدالرحمٰن 83 - حضرت بابا عبدالکریم 84 - حضرت حکیم نعیم الدین 85 - حضرت محمد عبدالعزیز عرف نانامیاں 86 - نیتا آنند بابا نیل کنٹھ راؤ 87 - سکّوبائی 88 - بی اماں صاحبہ 89 - حضرت دوّا بابا 90 - نانی صاحبہ 91 - حضرت محمد غوث بابا 92 - قاضی امجد علی 93 - حضرت فرید الدین کریم بابا 94 - قلندر بابا اولیاء 94.1 - سلسلۂ عظیمیہ 94.2 - لوح و قلم 94.3 - نقشے اور گراف 94.4 - رباعیات
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)