کُب یا کوبڑ
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=9512
حرام مغر میں صحت مند ریشے قانونِ قدرت کےتحت کمزور ریشوں کو تقویت پہنچاتے رہتے ہیں۔ ان کو تقویت پہنچانے کا ذریعہ وہ برقی رو ہے جو دماغ میں جمع ہو کر دماغ کے تمام خلیوں میں دور کرتی ہے۔ اگر برقی رو کی تقسیم طاقتور ریشوں میں یکساں ہے تو آدمی کا سینہ مضبوط ہوتا ہے لیکن اگر کسی وجہ سے برقی رو کی تقسیم یکساں اور اعتدال میں نہیں ہے تو سینہ کی پسلیاں کمزور اور نرم رہ جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کوئی شخص کُبڑا ہو جاتا ہے۔ اس مرض میں قرآن شریف کی آیت
اِلَی الْاِبِلِ کَیْفَ خُلِقَتْ
کا بار بار ورد کیا جائے اور جب بھی پانی پئیں پانی پر یہی آیت دم کر کے پئیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 113 تا 114
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔