بہرا یا گونگا ہونا
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7400
بچہ اگر پیدائشی گونگا یا بہرا ہو یا کسی بیماری کی وجہ سے یہ مرض لا حق ہو گیا ہو تو اس کا علاج اس طرح کریں۔ جب بچہ یا بڑا رات کو گہری نیند سو جائے تو اس کے قریب سرہانے کے رُخ سیدھی جانب کھڑے ہو کر ایک مرتبہ سورۃ مریم کی پہلی آیت كهيعص پڑھیں پڑھنے میں ہر حرف الگ الگ پڑ ھا جائے۔
علاج میں جلدی یا گھبراہٹ سے کام نہ لیں۔ مسلسل چھ۶ ماہ تک یہ عمل جاری رکھیں۔ با امر مجبوری اگر بیچ میں ناغہ ہو جائے تو اس کا کوئی حرج نہیں ہے لیکن کوشش یہ ہونی چاہیئے کہ ناغہ نہ ہو۔ خواتین اگر یہ عمل کریں تو ناغہ کے دنوں میں بھی کر سکتی ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 41 تا 42
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
