اُمُّ الصّبیان (سوکھا)
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7340
بچوں کا خواب میں ڈرنا، زیادہ رونا، چیخ چیخ کر رونا ، لرزنا، خود کو یا دوسروں کو نوچنا، بغیر کسی وجہ کے بار بار بخار ہونا، کسی قسم کی پیدائشی بیماری یا کمزوری ، صحیح نشوونما نہ ہونا یا جسم پر سے گوشت ختم ہو جانا، سوکھ کر کانٹے کی طرح ہو جانا، پانی کی طرح دست آنا اور آنکھوں میں حلقے بن جانا، یہ سب ام الصّبیان کے مرض کی علامتیں ہیں۔
اس سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مومی کاغذ پر
لکھکر موم جامہ کر کے آسمانی کپڑے میں سی کر گلے میں ڈالدیں ۔ ہفتہ میں ایک بار کپڑے کے خول سے نکا لے بغیر تعویذ کو لو بان کی دھونی ضرور دیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 37 تا 38
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
