الرجی (ALLERGY)
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7252
سات رنگ کے ریشمی کپڑوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کسی جگہ پھیلا کر رکھدیں ۔ الرجی کا مریض ان رنگدار ٹکڑوں میں سے کوئی ایک ٹکڑا اٹھا لے ۔ اس ٹکڑے پر سیاہ تار کشی سے
کشیدہ کاری سے لکھکر مریض کے گلے میں ڈالدیں ۔ اگر گلے میں پہننے یا بازو پر باندھنے میں کوئی امر مانع ہو تو یہ نقش تکیہ کے اندر رکھیں لیکن یہ احتیاط کرنا ضروری ہے کہ یہ تکیہ کوئی دوسرا شخص استعمال نہ کرے۔
الرجک ہونے کی کوئی خاص وجہ متعین نہیں کی جا سکتی ، کوئی آدمی ہوا سے، کسی دوا سے،خوشبو سے یا کسی سخت دوا کے ردِ عمل سے بھی الرجک ہو جاتا ہے ۔ وجہ کوئی بھی ہو سب کے لئے یہی علاج ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 27 تا 28
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.

