آنکھ کا نا سُور
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7229
آنکھ کے کوئے میں پھنسی کی شکل کا دانہ رستا رہتا ہے اس کو آنکھ کا نا سُور کہتے ہیں۔
چنے کی ایک دال لیجئے ( دال سے مراد چنے کا آدھا حِصہ ہے) او ر ایک پتھر لیجئے ۔ ایسا پتھر جو ندیوں کے کنارے عام طور سے ملتا ہے۔ یہ پتھر کا لا سفید بھورا اور بعض اوقات نقش و نگار سے بھر پور اور چکنا ہوتا ہے۔ حجم کی کوئی قید نہیں۔ پتھر پر پانی ڈالکر ایک مرتبہ اَلَلّٰہُ نُوْرُ الْسَمَوٰتِ وَالْاَرْضِ پڑھکر دم کر دیں اور چنے کی دال کو پتھر پر گھسیں۔ دال گھسنے سے ایک لیپ سا بن جائے گا۔ اس لیپ کو جست کی سلائی سے صبح و شام چند روز متاثرہ آنکھ میں لگائیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 24 تا 24
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
