پریشانیوں کا حل
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24354
جواب: تخلیق کے قانون کے مطابق آفاق سے ایک لہر آتی ہے جو سر کے ذریعے داخل ہو کر پورے جسم میں تقسیم ہوتی ہے اور پھر پیروں کے راستے زمین میں جذب یا ارتھ ہو جاتی ہے۔ اگر کسی وجہ سے یہ لہر پوری طرح ارتھ نہ ہو تو آدمی کے اندر بہت سے جسمانی اور ذہنی عوارض جنم لیتے ہیں اور مختلف پریشانیاں لاحق ہو جاتی ہیں۔ اس نظام کو درست کرنے کے لئے آپ حضرات و خواتین صبح سورج نکلنے سے پہلے کچی زمین پر اکڑوں پاؤں بیٹھ جائیں اور آنکھیں بند کر کے تصور کریں کہ ایک لہر آپ کے جسم سے گزر کر زمین میں داخل ہو رہی ہے۔ یہ عمل 3منٹ تک کریں۔ 21روز کے عمل سے آپ کی پریشانیاں دور اور مسائل حل ہو جائینگے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 76 تا 77
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔