سیّدناحضور علیہ الصّلوٰۃ والّسلام کی زیارت و قدمبوسی
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=8303
پیارے نبی، شفیع المذنبین ،رحمۃ اللعالمین، سرکار دو عالم آقائے دو جہان سرورِ کائنات سیّدناحضور علیہ الصّلوٰۃ والّسلام کی زیارت اور قدمبوسی حاصل کرنے کے لئے بعد نماز ِ عشاء سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے
صَلیّ اللہُ تَعَالیٰ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدِ وَّ سَلَّمْ
بَسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یَا وَدُوْدُ یَا بَدِیْعُ الْعَجَائِبِ بِالْخَیْرِ یَا بَدِیْعُ
بِسْمِ اللہِ اَلْوَاسِعُ جَلَّ جَلَاٰ لَہُ یَا حَفِیْظُ
تین سو مرتبہ پڑھکر آنکھیں بند کرکے پندرہ بیس منٹ حضور اکرم علیہ الصّلٰوۃ والسلام کا تصور کریں۔ اور بات کئے بغیر اسی تصور کو قائم رکھتے ہوئے سو جائیں ۔اکیس روز کے اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ حضورؐ کی زیارت اور قدم بوسی کی سعادت نصیب ہوجائے گی۔
زیارت کی سعادت حاصل ہونےکے بعد میٹھے چاول پکا کر بچوں کو کھلا دیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 91 تا 92
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔