ذہنی مریضہ
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=29215
سوال: میری والدہ کی طبیعت اکثر خراب رہتی ہے اگر کوئی ایک مرض ہو تو عرض کروں۔ ایک تکلیف ختم ہوتی ہے دوسری شروع ہو جاتی ہے۔ غرض کہ کسی نہ کسی مرض میں مبتلا رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ذہنی مریضہ بھی ہیں۔ اکثر دماغی دورے پڑتے رہتے ہیں۔ جب دماغی دورہ پڑتا ہے تو ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتی ہوں۔ تمام بڑے بڑے ڈاکٹروں سے علاج کرا لیا ہے لیکن عارضی طور پر فائدہ ہوا ہے۔ علاج کے بعد پھر وہی کیفیت ہو جاتی ہے۔ کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں کہ والدہ کی طبیعت ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہو جائے۔
جواب: سورۂ الکوثر (پوری سورۃ) پڑھ کر صبح ، شام ، رات پانی پر دم کر کے پلائیں۔ کھانوں میں نمک کم سے کم کر دیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 173 تا 173
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔