دوسرا آسمان

مکمل کتاب : جنت کی سیر

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=17837

اب میں پھر ستر ہزار میل لمبے خود کار زینے سے اتر رہی ہوں۔ یہاں پر لوگوں کی پیٹھ پر کوڑھے پڑ رہے ہیں۔ اُف اللہ کیسی چھِلی جا رہی ہیں ان کی پیٹھیں۔ کیسے گہرے زخم ہیں۔ یہاں لوگوں کی پیٹھ پر ان کے بڑے بڑے گناہوں کا بوجھ لادا گیا ہے۔ اُف اتنے بڑے گھٹر ۔ وہ لوگ جھکے ہوئے ہیں، ان  کے سر زمین سے لگے جا رہے ہیں۔ جھکے جھکے ان کے پاؤں ٹیڑھے ہو رہے ہیں۔ یہ انسان کے چھوٹے چھوٹے گناہوں کی سزا ہے اور یہ دوزخ کا سب سے نچلا حصّہ ہے۔ اس میں کم ترین سزا ہے مگر اس کا بھی یہ عالم ہے کہ جب یہاں سے نکل کر کوئی شخص اس کی سزا پوری ہونے کے بعد جنت میں جائے گا اور جب ان سزاؤں کا خیال کرے گا تو خوف اور دہشت سے اس کا چہرہ سیاہ پڑ جائے گا اور وہ کانپنے لگے گا۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 123 تا 124

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)