خونی بواسیر کے لئے
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7515
مَانِیٌ قَمِیْرَا طہارت کرتے وقت اسی طرح پڑھیں جس طرح بادی بواسیر میں فِعْلُنْ فِعْلُنْ فِعَلْ پڑھتے کو بتا یا گیا ہے۔
بعض اوقات بواسیر کی تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے کہ مریض بے چین ہو جاتا ہے اور یہ محسوس کرتا ہے کہ جیسے بواسیر کی جگہ سوئیاں چبھ رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ تکلیف کی وجہ سے مریض کو نہ اٹھتے چین ملتا ہے نہ بیٹھتے اور ہائے ہائے کرتا ہوا ٹہلتا رہتا ہے۔ اس کا فوری علاج یہ ہے۔
مریض ھُوَ اَللّٰہُ الَذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوْ پڑھکر انگشت شہادت پر دم کرے اور یہ انگلی پانی میں ڈالدے ۔ انشاء اللہ تکلیف فوراً رفع ہو جائیگی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 53 تا 53
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔