تیسرا آسمان
مکمل کتاب : جنت کی سیر
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=17830
اب میں پھر ستر ہزار میل لمبی سیڑھی سے اتر رہی ہوں۔ اللہ اللہ کیسے بڑے بڑے ناخن، تانبے کے ناخن، ارے دیکھو، خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔ ارے دیکھو تو یہ پاگل لوگ خود اپنا منہ اپنے ناخنوں سے نوچ رہے ہیں۔ میرا جی متلا رہا ہے۔ ارے فرشتو دوڑو جلدی کرو ان کے ناخن کاٹ دو، میرا جی خراب ہو رہا ہے۔ اللہ معافی ، اللہ معافی یہ غیبت کی سزا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 123 تا 123
جنت کی سیر کے مضامین :
اظہار خیال
1 - ملک الموت
2 - داتا کے دربار میں
3 - اللہ کی آواز
4 - اولیاء اللہ کی نماز
5 - مُہرِ نبوّت
6 - فرشتوں سے ہم کلامی
7 - خواجہ غریب نوازرح کے دربار میں
8 - دوزخ کا مشاہدہ
9 - جنّت کی سیر
10 - فرشتو ں کا جسم
11 - اللہ کی آواز
12 - صحابی جن کی زیارت
13 - روحانیت میں سانس کا عمل دخل
14 - آسام کی پہاڑیوں میں
15 - خلا میں چہل قدمی
16 - جسم مثالی چاند پر
17 - زمین کی روحانی حیثیت
18 - حجابِ عظمت کیا ہے؟
19 - آدمی چھ نقطوں میں بند ہے
20 - روح کی آواز
21 - فرشتے کے پر سنہری تھے
22 - ایک حسین و جمیل دولہن
23 - میں نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا
24 - میں نے عرشے معلیٰ دیکھا
25 - چھٹا آسمان
26 - پانچواں آسمان
27 - چوتھا آسمان
28 - تیسرا آسمان
29 - دوسرا آسمان
30 - پہلا آسمان
31 - نیک آدمی کا سفرِ آخرت
32 - گناہگار کا سفرِآخرت
33 - شفاعت کیا ہے؟
34 - جنت میں حوض کوثر کی حقیقت
35 - قسمت کا ستارہ
36 - نماز اور مراقبہ
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔