بلڈ پریشر ۔ نروس بریک ڈاؤن ۔ دماغی امراض
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7432
مندرجہ زیل نقش کاغذ پر لکھ کر فلیتہ (بتیّ) بنائیں اور اس کو روئی میں لپیٹ کر مریض کی چارپائی کے قریب جلائیں۔ جب تک مرض سے نجات نہ مل جائے یہ علاج جاری رکھیں۔
ہائی بلڈ پریشر کے لئے یہ تعویذ سبز رنگ سےلکھیں۔
لو بلڈ پر یشر کے لئے یہ تعویذ سُر خ رنگ سے لکھیں۔
نروس بریک ڈاؤن کے لئے یہ تعویذ زرد رنگ سے لکھیں۔
دوسرے دماغی امراض میں یہ تعویذ نیلے رنگ سے لکھا جائے۔
نوٹ: اگر سبز سُرخ یا نیلا رنگ دستیاب نہ ہو تو زرد رنگ سے لکھنا کافی ہے۔ صرف شرط یہ ہے کہ رنگ کھانے میں استعمال ہونے والے ہوں ۔
علاج کی مدت زیادہ سے زیادہ چالیس روز ہے۔ فلیتہ چاہے روز ایک بنائیں یا ایک سے زیادہ بنا کر رکھ لیں۔ فلیتہ جلانے کے لئے مٹی کے دیئے میں گھی استعمال کریں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 44 تا 45
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔