بارونق چہرہ
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24275
سوال: میں خوبصورت چہروں کی شیدائی ہوں لیکن خود میرے ساتھ المیہ یہ ہے کہ میرا چہرہ بے رونق اور پھیکا سپاٹ ہے۔ جس کی وجہ سے میں لوگوں کی بے توجہی کا شکار رہتی ہوں۔ آپ جانتے ہیں کہ اگر کوئی مسلسل اور متواتر نظر انداز ہوتا رہے تو پست ہمت ہو جاتا ہے۔ میں اپنے چہرے کو خوبصورت جاذب نظر اور پرکشش بنانے کی اشد خواہش مند ہوں۔
جواب: عمدہ قسم کی سیاہ چمکدار روشنائی سے فل اسکیپ سفید آرٹ پیپر کے اوپر خوش خط لکھ کر ذیل نقش فریم کرا لیا جائے۔ اس فریم شدہ نقش کو رات کو سونے سے پہلے تین چار فٹ کے فاصلے سے دس یا پندرہ منٹ روزانہ دیکھا جائے۔ نقش یہ ہے:
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 72 تا 72
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔