آنکھوں کے سامنے نقطے
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24015
سوال: میری آنکھوں کو ایک عجیب و غریب بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ پہلے بائیں آنکھ میں دو نقطے سے نظر آتے تھے۔ پھر بڑھتے بڑھتے یہ نقطے سے جالے کی صورت اختیارکر گئے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کوئی بیماری نہیں ہے لیکن میری آنکھوں میں تکلیف ہے اور اب پڑھنے میں بھی دشواری پیش آنے لگی ہے۔ ازراہ کرم کوئی علاج تجویز کریں۔
جواب: پیلی سرسوں کا تیل اپنے سامنے نکلوائیں۔ وہ تیل لے کر اس کے اوپر گیارہ ہزار مرتبہ گیارہ دن میں اَلْحَقُّ الْنُّورُ پڑھ کر دم کریں اور پھر اس تیل سے کاجل تیار کر کے روزانہ رات کو سوتے وقت جست کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 34 تا 34
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔