یرقان یا پیلیا
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=10133
یہ مرض جگر کی خرابی سے ہوتا ہے ۔ تجربات یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اس مرض کے علاج میں تعویذ، گنڈا اور دم درود دوا سے زیادہ موثرہیں۔
مندرجہ بال تعویذلکھ کر مریض کے گلے میں ڈالدیں۔
۲۔ بسکھپرا یک خو درو گھاس ہوتی ہے۔ زمین کھود کر اس کی جڑیں نکال لی جائیں ۔ پانی سے دھو کر انگلی کے ایک پور کے برابر کاٹ کر رکھ لیں۔اب مریض کے قد کے برابر کچے سوت کےاکیس یا اکتیس ناپ لیکر چار تہیں کر لیں۔ بسکھپرے کی ایک جڑ گرہ میں لپیٹ کر ایک بار
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ◌
پڑھکر پھونک ماریں اور گرہ کس دیں۔اسی طرح اکیس جڑوںمیں اکسی گرہ لگا کر مریض کے گلے میں ڈالدیں۔ جیسے جیسے مرض ختم ہوگا یہ گنڈا بڑا ہو تا جائے گا۔ یرقان ختم ہونے پر یہ گنڈا پشت کی جانب سے نکالدیں اوربہتے ہوئے پانی میں ڈالدیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 127 تا 127
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔