سینہ کا سپاٹ ہونا
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=9113
سینہ کا صحیح اُبھار ، خواتین کے حُسن کا یک لازمی حصہ ہے۔ غذا اور بچوں کی نشوونما کا فطری عمل بھی اسی پر قائم ہے۔ سینہ کا گدازپن، مردوزن میں امتیاز کا سبب بھی ہے۔ جو عورتیں اس حُسن سے محروم ہوتی ہیں وہ مردوں کے لئے جاذب نظر نہیں رہتیں۔ اس کمی کو دُور کرنے کے لئے سورۂ وَالْتِّیْنِ کی پہلی آیت
وَالْتِّیْنِ وَالْزَّیْتُوْنِ
رات کو سونے سے پہلے سو۱۰۰ بار پڑھیں ، سینہ پر دم کریں اور بات کئے بغیر سو جائیں۔ نوے۹۰ دن کے اس عمل سے سینہ گداز اور خوبصورت ہو جاتا ہے۔ عمل کے ساتھ ساتھ تین ماہ تک روزانہ ایک چھٹانک پنیر بھی استعمال کیا جائے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 104 تا 104
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
