حسد کی عادت
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24732
سوال: مجھے حسد کرنے کی عادت ہے۔ بہت کوشش کے باوجود عادت نہیں چھوٹتی۔ آپ کوئی عمل بتایئے جس سے یہ عادت چھوٹ جائے۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی مصیبت یا امتحان سر پر آتے ہیں تو مجھے نماز پڑھنے کا خیال آتا ہے اور میں نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہوں اور جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو میرا دل نماز سے ہٹ جاتا ہے۔
جواب: فجر کی ادائے نماز کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے تین سو مرتبہ نَصْرٌ مِّنَ اللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مار لیا کریں۔ قرآن پاک کی اس آیت کی برکت سے حسد جیسی روحانی بیماری سے آپ کو نجات مل جائے گی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 133 تا 134
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
