جسمانی اور روحانی صلاحیتوں کی تجدید
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=7761
حالات جب پیچیدگی اختیار کر لیتے ہیں اور مسئلہ کس طرح حل نہیں ہوتا تو انسان کے اوپر جمود طاری ہو جاتا ہے اس جمو د کی وجہ سے اس کے اندر فہم و فراست اور قوتِ ارادی مفلوج ہو جاتی ہے۔ باوجود کوشش کے وہ کسی نتیجہ پرنہیں پہنچتا ۔ کاروبار زندگی میں ناکام رہتا ہے۔ اس کا اثر روحانی اور جسمانی صحت پر بھی پڑتا ہے۔ یہ صورت حال خود اس کے لئے اور گھر کے دوسرے افراد کے لئے عذاب بن جاتی ہے۔ اس سے چھٹکارہ حاصل کرے کے لئے چاندی کی انگوٹھی پر نو۹ خانے بنوا کر ان کے اندر نو۹ کا بندسہ کندہ کر الیا جائے اور یہ انگوٹھی سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے برابر والی انگلی میں پہن لی جائے ۔ انشاء اللہ مسائل حل ہو جائیں گے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 70 تا 70
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔