قرض کی وصولی کے لئے
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=9161
ایک کاغذ پر(کسی بھی روشنائی سے) لکھکر اس کاغذ کی چارتہیں کر کے تعویذ بنالیں اور اس کو دو پتھروں کے درمیان ایسی جگہ رکھدیں جہاں ان پتھروں کو کوئی ہلائے جلائے نہیں ۔ ہر پتھر کا وزن کم ازکم دو سیر ہونا چاہئیے،دونوں پتھر مسطح ہوں تا کہ تعویذ پر اوپر کے پتھر کا وزن پوری طرح پڑتا رہے۔
نوٹ:۔ تعویذ کو زود اثر اور طاقتور بنانے کے لئے اس شخص کا نام مع اس کی والدہ کے نام کے جس سے قرض وصول کرناہے تعویذ موڑنے سے پہلے لکھ دیا جائے۔
________(۲)__________
عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس بار آیت الکرسی عظیم تک پڑھکر ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ تین بار چہرہ پر پھیر لیں۔ اس کے بعد قرض وصول ہونے کی دعا کریں۔ عمل کی مدت نوے ۹۰ دن ہے۔ خواتین ناغہ کے دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 109 تا 109
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔