طاعون

مکمل کتاب : روحانی علاج

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=8653

یہ ایسا مرض ہے جو عام طور سے چوہوں کے ذریعہ پرورش پاتا ہے۔ طاعون سب سے پہلے چوہوں میں طاعون بردار پسوؤں سے پھیلتی ہے۔ پھر یہ پسو آدمیوں پر حملہ آور ہو کر ان میں طاعون کی وبا پھیلاد یتے ہیں۔ علامت کے طور پر کسی نہ کسی جوڑپر گلٹی نمودار ہوتی ہے اور بخار شروع ہو جاتا ہے۔ گلٹی جتنا زور کرتی  ہے اتنا ہی بخار بڑھتا ہے۔ انتہا یہ ہے کہ بخار ایک سوآٹھ ڈگری تک پہنچ جاتا ہے مریض دو دن یا تیسرے روز ختم ہو جاتا ہے۔ بخار کی حالت میں جب اضافہ ہوتا ہے تو مریض بے ہوش ہو جاتا ہے۔ وہ کسی  کو نہ پہچانتا ہےا ور نہ ہی کسی سے کچھ بات کرتا ہے۔ کانوں میں جو آواز پہنچتی ہے وہ اس کو سنائی دیتی ہے لیکن یہ آواز بھی وہ اچھی طرح نہیں سنتا ۔ گلٹی  زیادہ تر بغلوں یا چڈھوں میں نکلتی ہے۔

طاعون کے کیڑے چوہوں کے بلوں سے ایک فٹ تک باہر آجاتے ہیں اور آدمی کےپیروں سے چمٹ کر اوپر کی طرف چڑھنا شروع کر دیتےہیں۔ یہاں تک  کہ وہ چڈھوں اور بغلوں تک پہنچ جاتے ہیں۔ ان کیڑوں کی مرغوب غذا چڈھوں اور بغلوں کا گوشت ہوتا ہے۔ یہ اس شدت سے پھیلتے ہیں کہ اگر ایک منٹ میں ان کی تعداد ایک لاکھ ہے تو دوسرے منٹ میں ان کی تعداد دس لاکھ ہو جاتی ہے۔علاج یہ ہے: (سورہ بقرہ آیت ۲۲۹)

الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ ۖ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ ۗ وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَأْخُذُوا مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَن يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَعْتَدُوهَا ۚ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ

کوئی صاحب ایک ہزار مرتبہ پانی پر دم کر یں اور ایک ایک گھونٹ  مریض کو پلائیں ۔ اسی طرح دن میں کم از کم پانچ مرتبہ کریں۔ پہلے گھنٹہ کے بعد دوسرے گھنٹے میں ، دوسرے گھنٹے کے بعد چوتھے گھنٹے میں ، چوتھے گھنٹے کے بعد ساتویں گھنٹے میں اور ساتویں گھنٹے کے بعد بارھویں گھنٹہ میں ۔اگر افاقہ معمولی ہو تو رات کو بھی یہی عمل کریں اور دن کو بھی ۔ افاقہ کی شناخت یہ ہے کہ بخار کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ یہاں تک کے مریض کو شفا ہو جائےگی۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 95 تا 97

روحانی علاج کے مضامین :

انتساب ابتدائیہ پیش لفظ 1 - عمل اور عامل حضرات 2 - اجازت اور تعویذ کی زکوٰۃ 3 - آسیب کا علاج 4 - آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ رہنےکا طریقہ 5 - آنکھوں کے امراض 6 - موتیا اور پڑبال 7 - رتوندہ یا شب کوری 8 - نگاہ کی کمزوری 9 - آنکھ کا نرسنگھا 10 - آنکھ کا نا سُور 11 - بھینگا پن 12 - آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہو ا نظر آنا 13 - امدادِ غیبی 14 - استخارہ 15 - امتحان میں کامیابی کے لئے 16 - الرجی (ALLERGY) 17 - اختلاجِ قلب 18 - اگزیما (ECZEMA) 19 - آنتوں میں زخم 21 - آنتوں کی دق 22 - آنتوں میں خشکی 23 - آنت اترنا 24 - استسقیٰ 25 - اعصاب کی کمزوری 26 - اعضاء کا منجمد ہونا 27 - اولاد کا نا فرمان ہونا 28 - احساس ِ کمتری 29 - اُداسی 30 - عام بخار 31 - باری کابخار 32 - ٹائیفائڈ ۔ موتی جھرہ۔ معیادی بخار۔ خسرہ 33 - اُمُّ الصّبیان (سوکھا) 34 - پسلی چلنا اور نمونیہ 35 - کان کا درد 36 - کالی کھانسی 37 - بستر میں پیشاب کرنا 38 - مِٹی کھانا 39 - ضد کرنا 40 - پیٹ میں کیڑے 41 - دانت نکلنا 42 - نظر لگنا 43 - کان سے پیپ آنا 44 - بہرا یا گونگا ہونا 45 - خواب میں ڈرنا 46 - بچوں کا گم ہو جانا 47 - بھوک نہ لگنا 48 - حافظہ کمزور ہونا 49 - پڑھنے میں دل نہ لگنا 50 - بدن پر کالے داغ 51 - بُری عادت سے نجات 52 - بلڈ پریشر ۔ نروس بریک ڈاؤن ۔ دماغی امراض 53 - بد خوابی سے (کپڑے نا پاک ہونا) نجات پانے کے لئے 54 - بدَن میں درد 55 - بیماری کے بعد کمزوری 56 - بچھو یا سانپ کے کاٹے کا علاج 57 - سر کے بال لمبے کرنے کے لئے 58 - بڑھاپے میں کم سنائی دینا 59 - بہر اپن دُور کرنے کے لئے 60 - بغل میں گلٹیاں 61 - بے ہوشی سے ہوش میں لانے کیلئے 62 - بہن بھائیوں کا جھگڑنا 63 - برکت کے لئے 64 - بدبختی کی وجہ سے پریشانی 65 - بواسیر 66 - بادی بواسیر کے لئے 67 - خونی بواسیر کے لئے 68 - برص ( سفید داغ) 69 - بیماری جو سمجھ میں نہ آئے 70 - پتہ کے امراض 71 - پیچش 72 - پسلیوں میں دَرد 73 - پائیریا 74 - پیٹ کا بڑھنا اور موٹاپا کم کرنے کےلئے 75 - پنڈلیوں یا ٹانگوں کے پٹّھوں کا بیکا ر ہونا 76 - پتّی اُچھلنا 77 - پھنسی ، پھوڑا ، خارش، چھیپ 78 - پیشاب میں خون آنا 79 - پیشاب رُک رُک کر آنا 80 - پیشاب بار بار آنا 81 - پیشاب میں شکر آنا، سوتے میں پیشاب کرنا اور مثانہ کی کمزوری 82 - سوزاک، آتشک 83 - تبادلہ کی منسوخی کے لئے 84 - تبادلہ کرانے کے لئے 85 - تسخیر 86 - تشخیص امراض 87 - تلّی کا علاج 88 - تشنج اور بدن میں جھٹکے لگنا 89 - ٹونسلز اور کنٹھ مالا 90 - ٹی بی (تپِ دق) 91 - جگر کےتمام امراض 92 - جوانی میں بچپن کی شکل 93 - جریان 94 - جانوروں میں دودھ کی کمی 95 - جنسی کشش پیدا کرنے کے لئے 96 - جنسی رغبت ( غیر مرد یا عورت سے)ختم کر نے کے لئے 97 - جادو کا توڑ 98 - جِنّات کے لئے حاضرات 99 - جسمانی اور روحانی صلاحیتوں کی تجدید 100 - چوری کی عادت چھڑانے کیلئے 101 - چوری شدہ مال کی واپسی کیلئے 102 - چوٹ سے تکلیف 103 - چلنے پھرنے سے معذوری 104 - چہرہ خوبصورت اورپُر کشش بنانے کیلئے 105 - حبسِ ریاح 106 - حاسد یا دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے 107 - حسب دلخواہ شادی کے لئے 108 - حفاظت دورانِ سفر 109 - حافظہ کی کمزوری دُور کرنے کےلئے 110 - خون کی کمی (انیمیا)ک 111 - خود سے باتیں کرنا 112 - دماغی توازن کی خرابی 113 - دماغ کی رگ پھٹ جانا(COMMA) 114 - دماغی کمزوری 115 - داغ ، دھّبے اور زخم کے نشانات 116 - دوا یا انجکشن کاری ایکشن (REACTION) 117 - دانت پیسنے کی عادت 118 - دمہ 119 - داد 120 - دانتوں کے جملہ امراض 121 - دانت یا داڑھ میں درد 122 - سر میں درد 123 - شدید درد، کہیں بھی ہو 124 - کان میں درد 125 - ریڑھ کی ہڈی میں درد 126 - گدی اور کمر میں درد 127 - گردوں میں درد 128 - عرق النساء (لنگڑی کا دَرد) 129 - ایڑی میں درد 130 - آدھا سیسی کا درد 131 - ڈیپتھیریا (DYPTHERIA)یا خناق 132 - ذائقہ خراب ہونا 133 - ذیابیطس 134 - ذہن کا ماؤف ہونا 135 - رگ پھٹنے سے خون آنا 136 - رعشہ 137 - رسولی 138 - سیّدناحضور علیہ الصّلوٰۃ والّسلام کی زیارت و قدمبوسی 139 - شادی کے لئے 140 - شوہر کا غصّہ ختم کر نے کے لئے 141 - شوہر کے ساتھ بیوی کی زیادتی 142 - شوہر اور بیوی کا دست و گریباں ہونا 143 - شعوری کمزوری ختم کر نے کیلئے 144 - طاعون 145 - عقیدہ خراب ہونا 146 - حمل ضائع ہونا اور بچوں کا پیدا ہوتے ہی مرجانا 147 - اولاد نہ ہونا (بانجھپن) 148 - ایام کی بے ترتیبی 149 - ایام کی زیادتی 150 - لیکوریا (رحم کے جملہ امراض ) 151 - وضع حمل کے بعد پیٹ کا بڑھنا 152 - چلہ کی جملہ تکالیف 153 - بچہ کی پیدائش میں آسانی 154 - دودھ کی کمی 155 - تھنیلہ 156 - سینہ کا سپاٹ ہونا 157 - چہرہ اور جسم پر زائد بال 158 - ہسٹریا 159 - غصّہ کی زیادتی 160 - فالج اور لقوہ 161 - فسچولہ (FISTULA) یا بھگندر 162 - قرض کی وصولی کے لئے 163 - قرض اتارنے کے لئے 164 - قیدی کی رہائی کے لئے 165 - قد میں اضافہ کے لئے 166 - قبولیتِ دُعا 167 - کینسر یا سر طان 168 - کُب یا کوبڑ 169 - کھیتی باڑی میں برکت 170 - کام میں دل نہ لگنا 171 - کُتے کا کاٹنا 172 - کدو دانے اور کینچوے 173 - گردہ کے جملہ امراض 174 - گنج 175 - گھٹیا اور گھٹنوں کا درد 176 - انجنہاری 177 - لُو لگنا 178 - مُنہ سے بد بوُ آنا 179 - مکان یا کسی دوسری جگہ کو خالی کرانا 180 - مرگی کا دَورہ 181 - مردو ں میں نسوانیت 182 - نیند کم آنا یا بالکل نہ آنا 183 - نکسیر پھوٹنا 184 - نزلہ مُزمِن یا پُرانا نزلہ 185 - ناک بند ہونے کی وجہ سے خوشبو اور بد بو محسوس نہ ہونا 186 - ناف ٹلنا 187 - نشہ کی عادت چھڑانے کےلئے 188 - ناک کے امراض 189 - ہچکیاں 190 - ہکلاہٹ یا لکنت 191 - ہڈی کی بیماری جس میں ہڈیاں گلنے لگتی ہیں اور سوراسفلس 192 - ہیضہ 193 - ہڈیوں کا مکمل نہ ہونا اور ہڈیوں میں درد 194 - ہڈی بڑھنا 195 - یرقان یا پیلیا 196 - آواز کو خوبصورت بنا نا 197 - السر یا معدے میں زخم 198 - اپنڈے سائٹس 199 - آنکھیں دُکھنا یا آنکھوں میں سُرخی 200 - آسیب کا تعویذ 201 - بچوں کے دل میں سُوراخ 202 - بغل اور پیروں میں سے بُو آنا 203 - پولیو 204 - پریشان دماغی جس سےآسیب کا شبہ ہو 205 - پیٹ میں درد 206 - تسخیر حکام وافسران 207 - جادو اور سحر کا توڑ 208 - چیچک 209 - خون میں خرابی 210 - رات کو سوتے میں چلنا 211 - زوال کے بعد بے ہوشی کا دورہ 212 - کاروبار میں بندش 213 - کسی سوال کا جواب دیتے وقت زبان کا رک جانا 214 - کانچ نکلنا 215 - گھر میں سب لوگوں کا بیمار رہنا 216 - منہ میں خون بھر جانا 217 - ملازمت یا کاروبار کا حصول 218 - نظرِ بد
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)