شعوری کمزوری ختم کر نے کیلئے
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=8644
انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک کو ہم شعور کہتے ہیں اور دوسرے دماغ کا نام لا شعور رکھا گیا ہے۔ شعور لا شعور کی دی ہوئی تحریکات کو قبول کر کے ہمارے اندر حواس بناتا ہے اورہمیں ان حواس سے کام لینا سکھاتا ہے اگر شعور کمزور ہے تو لا شعوری تحریکات کو پوری طرح قبول نہیں کرتا۔ نتیجہ میں زندگی میں کام آنے والی بہت سی صلاحیتوں سے ہم محروم ہو جاتے ہیں۔اور قدم قدم پر ہمیں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ شعور کی اس کمزوری کو دُور کرنےکے لئے، زردہ کے رنگ اور عرق گلاب سے چینی کی سفید پلیٹ پر مندرجہ ذیل تعویذ لکھکر صبح نہار منہ تین مہینے تک پانی سے دھو کر پلائیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 94 تا 95
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔