کانوں میں سیٹیاں
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=29813
سوال: میرے کانوں میں کچھ عرصہ سے سیٹیاں سی بجنے لگی ہیں۔ اگر میں اپنے دونوں کان بند کر لوں تو بھی دماغ میں سیٹیاں بجتی ہیں۔ کبھی کبھی تو مختلف آوازیں بولنے کی یا ٹی وی کی کانوں میں اتنی تیزی سے آنے لگتی ہیں، لگتا ہے کان کے پردے پھاڑ دیں گی۔ ہر وقت کانوں میں سائیں سائیں ہوتا رہتا ہے۔ براہ کرم میرے اس مرض کو دور کرنے کے لئے روحانی علاج بتائیں۔
جواب:
لکھ کر صاف شدہ روئی میں لپیٹ کر دو بتیاں بنا لیں۔ ایک بتی صبح صادق کے وقت اور ایک بتی رات کو سونے سے پہلے مٹی کے چراغ میں زیتون کا تیل (OLIVE OIL) ڈال کر اس میں ڈالیں اور جلا دیں۔ جب تک چراغ جلتا ہے، چراغ کے پاس لیٹی یا بیٹھی رہیں۔ پورا علاج 40روز کا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 247 تا 248
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔