خشکی کا علاج
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24840
سوال: عرصہ ہوا میں نے سخت گرم اور خشک دوائیاں استعمال کی ہیں۔ ان دواؤں سے میرا پورا جسم سر سے پاؤں تک جھلس گیا۔ نظر کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ پورا جسم اور پیٹ اندر سے تن چکا ہے اور اکڑا رہتا ہے۔ بس خشکی ہی خشکی نے مجھے کسی کام کا نہیں چھوڑا۔ میرے پورے جسم بلکہ پوری مشینری سے خشکی دور ہونے کا روحانی علاج بتائیں۔
جواب: عشاء کی نماز کے بعد ایک سو ایک بار سورہ لہب کی آیات تبت یدا سے لے کر و امراتہ تک پڑھ کر پانی پر دم کریں اور چوبیس گھنٹے یہی پانی استعمال کریں۔ روزانہ کا بچا ہوا پانی کیاری میں بہا دیں۔ علاج کی مدت 21دن ہے اس دوران کوئی دوسرا پانی نہ پیا جائے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 152 تا 152
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔