پیدائشی دماغی معذور
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24382
سوال: میرا لڑکا ذہنی طور پر معذور ہے۔ بات نہیں کر سکتا، سمجھ سکتا ہے لیکن زبان نہیں چلتی اور جب چلتا ہے تو لنگڑا کر چلتا ہے، توازن ٹھیک نہیں رہتا۔ میں ایک فوجی پینشنر ہوں۔ آمدنی کا ذریعہ بھی اچھا نہیں ہے۔ ملک سے باہر علاج نہیں کرا سکتا۔ عرض ہے کہ مشورہ عنایت فرمائیں۔
جواب: کالے تلوں کا تیل اپنے سامنے نکلوا کر، اس تیل پر گیارہ ہزار مرتبہ اَلرَّضَاعَتْ عَماَ نَوِیْلُ پڑھ کر دم کریں۔ گیارہ ہزار مرتبہ گیارہ دنوں میں پورا کیا جائے۔ بارھویں روز سے رات کو سوتے وقت او ر دن میں کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر اور گردن کی جوڑ پر ہلکے ہاتھ سے دائروں میں مالش کریں۔ روزانہ دودھ میں پکا کر عمدہ قسم کی دو کھجوریں رات کو سوتے وقت کھلائیں۔ نوے (90) دن تک۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 82 تا 83
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔