برص کا علاج
مکمل کتاب : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=24215
سوال: پچھلے 4برسوں سے میرے چہرے پر برص کے داغ ہیں۔ ممکن حد تک علاج کی کوشش کی ہے مگر فائدہ نہیں ہوا۔ یہ داغ شروع میں پلکوں کے اوپر تھے۔ لیکن اب یہ آنکھوں کے اطراف ماتھے پر بھی نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
جواب: 9انچ x 12 انچ شیشہ پر سلیٹی رنگ کرالیں۔ رنگ دار شیشہ پر چمک دار رنگ سے موٹا موٹا خوشخط
قُلْ ھُوَ الْمُعِیْنْ یَا مَعْرُوْفُ الْمَنَّانْ وَالْحَلِیْمْ
لکھوا لیں۔ اس شیشے کو 5فٹ کے فاصلے سے دن رات بار بار دیکھتے رہیں۔ یہ علاج آپ کو چھ ماہ تک کرنا ہے۔ علاج کے ساتھ ساتھ روزانہ جس طرح بھی کھا سکیں ٹماٹر کھایئے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 59 تا 60
روحانی ڈاک (جلد اوّل) کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
