خلا میں چہل قدمی
مکمل کتاب : جنت کی سیر
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=17753
اپنے شیخ سے عرض کیا کہ حضور بابا تاج الدّین رح کے پاس ناگپور جانا چاہتا ہوں۔
حضور نے فرمایا ” میرے پیچھے پیچھے چلے آو”
دو تین قدم اٹھانے کے بعد محسوس ہوا کہ زمین پیروں کے نیچے تیزی کے ساتھ لپٹ رہی ہے۔ جیسے فرش لپیٹتے ہیں۔ پائوں زمین سے اٹھ گئے۔ رفتار کی تیزی نے خوف پیدا کیا۔ میرے شیخ میرے آگے چل رہے ہیں۔ ہم نے زمین سے تقریبا نصف میل کی بلندی پر خلاء میں سفر کیا۔ اور اسی طرح چلتے رہے جس طرح زمین پر چلتے ہیں۔ ایک بات یہ دیکھی کہ خلاء میں جسم لطیف ہونے کے باوجود اسی طرح ٹھوس رہتا ہے جس طرح زمین پر۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 72 تا 72
جنت کی سیر کے مضامین :
اظہار خیال
1 - ملک الموت
2 - داتا کے دربار میں
3 - اللہ کی آواز
4 - اولیاء اللہ کی نماز
5 - مُہرِ نبوّت
6 - فرشتوں سے ہم کلامی
7 - خواجہ غریب نوازرح کے دربار میں
8 - دوزخ کا مشاہدہ
9 - جنّت کی سیر
10 - فرشتو ں کا جسم
11 - اللہ کی آواز
12 - صحابی جن کی زیارت
13 - روحانیت میں سانس کا عمل دخل
14 - آسام کی پہاڑیوں میں
15 - خلا میں چہل قدمی
16 - جسم مثالی چاند پر
17 - زمین کی روحانی حیثیت
18 - حجابِ عظمت کیا ہے؟
19 - آدمی چھ نقطوں میں بند ہے
20 - روح کی آواز
21 - فرشتے کے پر سنہری تھے
22 - ایک حسین و جمیل دولہن
23 - میں نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا
24 - میں نے عرشے معلیٰ دیکھا
25 - چھٹا آسمان
26 - پانچواں آسمان
27 - چوتھا آسمان
28 - تیسرا آسمان
29 - دوسرا آسمان
30 - پہلا آسمان
31 - نیک آدمی کا سفرِ آخرت
32 - گناہگار کا سفرِآخرت
33 - شفاعت کیا ہے؟
34 - جنت میں حوض کوثر کی حقیقت
35 - قسمت کا ستارہ
36 - نماز اور مراقبہ
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔