اظہار تشکّر
مکمل کتاب : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد سوئم
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=13624
الحمدللہ!
کتاب محمد رسول اللہﷺ جلد سوئم کی جس طرح پذیرائی ہوئی ہے وہ ہم سب کیلئے باعث مسرت ہے۔
قارئین کا انتہائی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کتاب میں غلطیوں کی نشاندہی کی۔ میں نے نہایت توجہ کے ساتھ غلطیوں کی تصیح کرادی ہے۔
اس سلسلے میں میں والد محترم عظیمی صاحب کی کتاب کی اصلاح میں دلچسپی لینے کیلئے بھی ممنون ہوں۔
بشری تقاضوں کے تحت اگر کوئی غلطی رہ گئی ہو تو کرم فرما حضرات و خواتین سے التماس ہے کہ وہ ادارہ کو مطلع فرمائیں۔
دعاؤں کا طالب
حکیم سلام عارف عظیمی
نگراں الکتاب پبلیکیشنز
فون:6622784
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 28 تا 28
محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد سوئم کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
