تسخیر حکام وافسران
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=10215
دیکھنے میں آیا ہے کہ دفتروں میں بعض ذمہ دار حضرات اور حکام اپنے ماتحتوں سے اچھا سلوک روا نہیں رکھتے اور ان کو جا و بے جا پریشان کرتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی ذاتی منفعت کے لئے اپنے ماتحتوں کو خلافِ دیانت کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ایسی حالت میں ہرن کی جھلی ۔ ہُدہُد کے پَر یا کسی پاک پرندے مثلاً فاختہ ، کبوتر یا مور وغیرہ کے پَرکے اوپر نقش لکھ کر سیدھے بازو پر باندھ ھیں۔
الّٰلھم سخر فلاں بن نسلاں (نام حاکم) فی حق فلاں بن فلاں اپنا نام معہ والدہ
نوٹ: اگر حاکم یا افسر کی ماں کا نام معلوم نہ ہوتو اُس کے نام کے ساتھ اس کا عہدہ لکھیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 133 تا 134
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔