اپنڈے سائٹس
مکمل کتاب : روحانی علاج
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=10156
دائیں طرف کنجِ ران میں انگلی کے پور کے برابر ایک رگ ہوتی ہے۔ زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ نظامِ ہضم کی خرابی اور معدہ میں غلظت کی وجہ سے اس رگ میں ہوا بھر جاتی ہے یا غذا کے ذرات سڑ جاتے ہیں۔ ریاح کا اخراج ہو جائے اور پاخانہ آجائے تو تکلیف میں بڑی حد تک کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ اس کا روحانی علاج یہ ہے ۔
زرد رہ کے رنگ یا سیاہ روشنائی ( وہ روشنائی جو تختی لکھنے میں استعمال ہوتی ہے) سے سفید چینی کی بڑی پلیٹ پر اکیس مرتبہ رِیَا حِینَ مَاءٍ لکھیں اور پانی سے دھو کر ، یہ پانی ، دو لوٹے ٹھنڈے پانی میں ملا دیں اور درد کی جگہ اس پانی سے دھاریں۔ یہ عمل ۲۴ گھنٹے میں تین بار کیا جائے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 129 تا 129
روحانی علاج کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔