یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
باباصاحب دو بنیادی باتوں پر زور دیتے تھے۔ ایک االلہ تعالیٰ سے تعلق اور دوسرا اخلاصِ عمل۔ باباصاحب کومردم آزاری اورظلم سخت ناپسند تھے۔ باباصاحبؒ کہتے تھے۔’’االلہ اللہ کرتے، اچھے رہتے۔‘‘ االلہ تعالیٰ سے رابطہ دین کی روح ہے۔ اورصلوٰۃ ہو یا ذکرِالٰہی سب اس
جناب بی زمان صاحب، ڈپٹی سکریٹری کے ساتھ ایک مرتبہ مجھے سینٹرل ہوٹل،کراچی میں محترم دوست شان الحق حقّی کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں فرائڈ کا تذکرہ چل نکلا حقّی صاحب نے فرمایا فرائڈ نے ایک اصطلاح ایجاد کی ہے ’’لی بی ڈو‘‘۔ اس کااردو ترجمہ کیا ہے؟ میں کچ
حوالہ : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ
مورخہ ۸ اپریل ۱۹۹۵ء کو جامعہ عظیمیہؔ مراقبہ ہال کاہنہ نَو، لاہور میں ایک سہہ ماہی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے تقریباً تمام مراقبہ ہالز کے نگران صاحبان نے شرکت فرمائی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔ میٹنگ کے انتظام کی مکمل ذمّہ دار
حوالہ : خطباتِ لاہور
نیلے رنگ کی شعاع ڈالنے سے جلن فوراًرفع ہوجاتی ہے اور نیلے رنگ کے پانی کی گدی رکھنے سے فوراًآرام ملتاہے۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
جنات کی دنیا ہماری زمین کے گلوب کی حدود میں ہے اور زمین سے تقریباًدس لاکھ چھپن ہزار فٹ اوپر خلاء میں ہے اس کی مثال یہ ہے کہ بہت بڑی زمین کے رقبے پر سو منزلہ عمارت پر چھت ڈال دی جائے اور چھت اس طرح بنا ئی جائے کہ اس کے اوپر کھیتی باڑی کی جائے۔ کوئی مکان
حوالہ : احسان و تصوف
روحانی علم جو روحانی اولاد کو منتقل ہوتا ہے وہ بالکل اس ہی طرح ہے جس طرح ایک باپ کی دنیاوی دولت اولاد میں تقسیم ہوتی ہے۔ جس طرح مادی طریقہ کار کے بعد اولاد کو ماں باپ کی طرزِ فکر منتقل ہوتی ہے۔ اولاد دنیاوی جاہ و جلال، دولت و عزت اور جواہرات کی متلاشی
حوالہ : پیرا سائیکالوجی
توحید کو عام کرنے کے لئے حکم ہوا کہ اللہ کا گھر تعمیر کرو۔ کعبہ کی تعمیر کے وقت باپ بیٹے نے اللہ کریم کی بارگاہ میں خوب دعائیں کیں۔ سیدنا رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ ’’میں اپنے باپ حضرت ابراہیمؑ کی دعا ہوں۔‘‘ ’’اے رب ہمارے اور اٹھا ان میں ایک رسول انہی م
مراقبہ سے علاج مندرجہ ذیل مراقبوں کے ذریعے صحت و توانائی اور بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔ ۱) نیلی روشنیوں کا مراقبہ دماغی امراض، ریڑھ کی ہڈی، گردن کے مہروں میں خرابی اور ڈپریشن ختم کرنے کے لئے نیلی روشنی کا مراقبہ مفید علاج ہے۔ ۲) زرد روشنیوں کا مراقبہ
حوالہ : اسم اعظم
اس مرض میں نیلے رنگ اور سرخ رنگ کا پانی دن میں ایک ایک بار دینا اور پورے جسم پر بینگنی رنگ کی شعاعیں مفیدہیں۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
نظام ہضم کی خرابی، معدہ کی خشکی ، یبوست اور قبض کی وجہ سے بے شمار ریاحی امراض پیدا ہو جاتے ہیں ۔ ریاحی امراض میں ایک مرض حبسِ ریاح بھی ہے ، اس میں ریاح اسفل کی بجائے اعلیٰ کی طرف رجوع کر نے لگتی ہے۔ دل کے گرد جمع ہو جائے تو دل کے اوپر دباؤ پڑتا ہے اور
حوالہ : روحانی علاج
سوال: میرے ایک عزیز جن کی عمر تقریباً35سال ہے۔ ملازمت کے سلسلے میں سعودی عرب گئے تھے۔ چند مہینوں بعد ان پر فالج کا حملہ ہوا اور شدید بیماری کی حالت میں انہیں واپس لایا گیا۔ ہر قسم کا علاج کروایا گیا لیکن عرصہ 2سال سے ان کے جسم کا بایاں حصہ مفلوج ہے۔ دو
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
خدا نما جہاں نما ہے سلسلہ عظیمیہ قبول شاہ دوجہاںؐ ہے سلسلہ عظیمیہ حسین رہنماملے حسن عظیم برخیاؔ قلندروں کا رنگ ہے سلسلہ عظیمیہ
حوالہ : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ
اس سے پہلے ہم شعور اور لاشعور کے ضمن میں کافی تفصیلی بحث کر چکے ہیں اور شعور اور لاشعور کے ضمن میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ انسان نور اور نسمہ سے مرکب ہے۔ یعنی نور اور نسمہ سے انسانی ہستی بنی ہوئی ہے اور یہ نور اور نسمہ ذہن کے غیر شعوری اور شعوری پیما
حوالہ : نظریٗہ رنگ و نُور
خدا اس جہنم کا مالک ہے جس میں آگ کے سمندر کھول رہے ہیں۔ جس میں آگ کے سمندر کھول رہے ہیں۔ جہنم وہ مقام ہے جہاں سانپوں، اژدھوں اور بچھوؤں کا بسیرا ہے۔ اس گرم تپتی آتش فشاں میں غذا تھوہر ہے۔ آنتوں اور شریانوں کی سیرانی کیلئے جو مشروب ہے وہ پیپ ہے۔ اے لوگو
حوالہ : صدائے جرس
یاقوت یا ایمی ٹیشن جوان رنگوں کے اوپر مشتمل ہوتاہے۔ سرخی مائل بہ سیاہی، سلیٹی رنگ، سبز رنگ، نیلارنگ، سرمئی رنگ، لحمی رنگ، کاہی رنگ ، شمعی رنگ، ترنجی رنگ۔ آدمی ان رنگوں میں سے کسی رنگ کا نگینہ پہنے ہوئے ہویا یاقوت پہنے ہوئے ہو، ایک ہی بات ہے۔ مقصد یکساں
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
سوال: میری صحت بہت عمدہ تھی۔ کبھی سر میں درد بھی نہیں ہوتا تھا۔ بے شمار کام کرتی تھی اور تھکتی نہ تھی۔ ماں تو تھی نہیں۔ سب کچھ خود کرنا پڑتا تھا۔ گذشتہ 8یا9سال سے میں مستقل بیمار ہوں۔ ڈاکٹروں کے پاس جاتی ہوں تو وہ خون کی کمی بتاتے ہیں اور کمزوری کے لئے
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
انسان ایسی زندگی چاہتا ہے جو فنا سے نا آشنا ہو ۔ایسی صحت چاہتا ہے جو بیماریوں سے متا ثر نہ ہو۔ ایسی جوانی چاہتا ہے جو بڑھاپے میں تبدیل نہ ہو۔ لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا۔ جوانی بڑھاپے میں تبدیل ہو جاتی ہے صحت اور تندرستی کے اوپر بیماریوں کا غلبہ بہرحال ہوت
حوالہ : کشکول
علمِ حصولی اور علم حضوری سے کیا مراد ہے
سوال: علم حصولی اور علم حضوری سے کیا مراد ہے؟ جواب: علم کی دو طرزیں متعین ہیں۔ ایک طرز علم حضوری اور علم کی دوسری طرز کو روحانی سائنس میں اکتساب کہتے ہیں یعنی ایسا علم جو عقل کے استعمال سے سیکھ لیا جائے۔ جتنا زیادہ عقل کا استعمال ہو گا اس ہی مناسبت سے
حوالہ : اسم اعظم
کسی مومی کاغذ پر لکھکر ایک تعویذ گلے میں پہنادیں اور ایک تعویذ صبح نہار منہ روزانہ پانی سے دھو کر کافی مدت تک پلائیں۔
حوالہ : روحانی علاج
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔