ولادت

مکمل کتاب : بچوں کے قلندر بابا اولیاؒ

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=18601

قلندر بابا اولیاءؒ کا نام محمدعظیم ہے۔ آپ قلندر کے اعلی مقام پر فائز ہیں۔اس لیے لوگ آپ کو بڑی محبت سے قلندر بابا اولیاءؒ کے نام سے پکارتے ہیں۔قلندر بابا اولیاءؒ کی پیدائش ۱۸۹۸ میں خورجہ،ضلع بلند شہر یو پی انڈیا میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام حسن مہدی بدیع الدین تھا۔آپ کے والدین نیک اور پرہیز گار تھے۔بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصو صی توجہ دیتے تھے۔اُن کے گھر میں ایک اژدھا رہتا تھا جو کئ گز لمبا اور جسم میں موٹا تھا ۔ جب کوئی مہمان گھر میں آتا تو قلندر بابا کی اماں اژدھا سے کہتی تھیں اب تم اندر جاؤ مہمان آئے ہیں۔اژدھا اندر چلا جاتا تھا بڑی حیرت کی بات ہےکہ اژدھا ان کی ہر بات سمجھتا تھا اور سعیدہ بی بی کھانے پینے کا،سردی گرمی کا بچوں کی طرح خیال رکھتی تھیں قلندر بابا اولیاء بچپن میں اس کے ساتھ کھیلتے تھے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 8 تا 8

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)