جذبات کا احترام

مکمل کتاب : بچوں کے قلندر بابا اولیاؒ

مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=18643

قلندر بابااولیاءؒ ہر فرد کے جذبات اور محبت کا احترام کرتے تھے۔کبھی کسی کی دل آزاری کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔ایک مرتبہ ایک صاحب نے قلندر بابااولیاءؒ کو سوئیٹر کا تحفہ پیش کیا وہ سوئیٹر آپکی جسامت سے دگنا بڑا تھا۔میں نے قلندر بابااولیاءؒ کی طرف دیکھا تو انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے مجھے خاموش رہنے کا حکم دیا۔جب وہ صاحب چلے گئے تو قلندر بابااولیاءؒ نے فرمایا:

خواجہ صاحب! ان صاحب کے ذہن میں جو میرا ایمج تھا وہ اس ایمج کے مطابق سویٹر لے آئے اگر آپ کچھ کہہ دیتے  تو ان کا دل ٹوٹ جاتا۔اب جبکہ انہوں نے مجھے دیکھ لیا ہے تب بھی ان کے ذہن میں یہ بات نہیں آئی کہ یہ سوئٹر میری جسامت کے لحاظ سے بڑا ہے۔ وہ صاحب اسی ایمج کے ذیر اثر رہے کبھی ان کے ذہب میں یہ بات ّئے گی بھی نہیں۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 17 تا 17

سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)