یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
دنیا کے دوسرے معاملات کی طرح منافق اورسازشی لوگوں نے روحانی سلسلوں میں بھی اپنا عمل دخل جاری رکھا اور لوگوں کی توجہ کشف و کرامات کی طرف مبذول کردی۔اس طرز فکر کو کچھ اس طرح آگے بڑھایا گیا کہ لوگوں نے یہ سمجھ لیا کہ روحانیت کا مطلب کشف و کرامات کے علاوہ
حوالہ : احسان و تصوف
سوال: میری آٹھ ماہ کی لڑکی جسمانی لحاظ سے بہت کمزور ہے۔ پیدائش کے وقت وہ بہت دبلی پتلی تھی اور اب آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی وہی حالت ہے۔ جسم بہت دبلا پتلا ہے اور جسم کی مناسبت سے سر بڑا ہے۔ ہم نے اس کا بہت علاج کروایا لیکن اس کی حالت میں کوئی فرق نہیں پ
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
رنگوں کے ذریعہ یہ طریقۂعلاج میرا پہلا تجربہ تھا۔ اسی طرح میں نے دوسرے رنگوں کا پانی مختلف طاقتوں میں تیار کیا۔ کیونکہ پہلا تجربہ نہایت شاندار تھا اس لئے میں نے دوسرے مریضوں پر بھی ان کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ایک بچے کو شدید پیچش کی شکایت ہوگئی۔ اس کو زرد
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
چھٹی صدی کے مشہور فلاسفر طاس ہارڈونگ کا قول ہے۔ “میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ عورت ایک شیطانی جادو ہے جس کے اثر سے محفوظ رہنا نہایت دشوار امر ہے۔ عورت ایک ایسے پھول کی مانند ہے جو بظاہر خوشنما نظر آتا ہے لیکن اس میں بے شمار کانٹے ہیں۔”
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
منشی اصغرعلی صاحب ناگپوری جو سیوئنگ مشین کمپنی میں ملازم ہیں۔ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے جناب دیدار بخش، پوسٹ ماسٹر ناگپور پوسٹ آفس کی زبانی سنا ہے کہ بابورام سنگھ نامی ایک سرکاری ملازم تھے۔ ان کے خلاف کوئی سرکاری جرم عائد ہوا اور مقدمہ دائر کردیاگیا۔ ا
حضرت ذوالنون مصریؒ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک نوجوان کو کعبہ شریف کے پاس دیکھا کہ دمادم رکوع سجدے کر رہا ہے۔ میں نے کہا بڑی کثرت سے نمازیں پڑھ رہے ہو۔ کہنے لگا واپس جانے کی اجازت مانگ رہا ہوں۔ اتنے میں، میں نے دیکھا کہ ایک کاغذ کا پرچہ اوپر سے گرا ہے۔ اس
حوالہ : رُوحانی حج و عُمرہ
’’سب تعریف اللہ کے لئے جو رب ہے عالمین کا، مہربان اور رحم کرنے والا، انصاف کے دن کا مالک ہے، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے رحم کی مدد کے خواستگار ہیں، چلا ہم کو سیدھے راستے پر جو ان لوگوں کا راستہ ہے جن کے اوپر تو نے اپنا فضل کیا ہے اور حفاظت
حوالہ : صدائے جرس
سوال: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ایسے لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے اور یہ کہ ایسے لوگوں کے لئے عذاب الیم ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے مہر لگا دی تو پھر اس بندے کے غلط کاموں پر عذاب کیوں ہوا؟ دینی نقطہ نگاہ سے اس کی وضاحت فرمائیں۔ جواب: اگر
حوالہ : توجیہات
سوال: عرصہ ہوا میں نے سخت گرم اور خشک دوائیاں استعمال کی ہیں۔ ان دواؤں سے میرا پورا جسم سر سے پاؤں تک جھلس گیا۔ نظر کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ پورا جسم اور پیٹ اندر سے تن چکا ہے اور اکڑا رہتا ہے۔ بس خشکی ہی خشکی نے مجھے کسی کام کا نہیں چھوڑا۔ میرے پورے جسم
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
مشرکین کی کاروائیاں حق کے پرچار کو روکنے میں کامیاب اور مؤثر ثابت نہیں ہو رہی تھیں۔ کفّار اس صورتِ حال سے پریشان تھے۔ بالاۤخر ۲۵ سردارانِ قریش کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا سربراہ ابولہب تھا۔ کمیٹی نے طے کیا کہ اسلام کی مخالفت، پیغمبرِ اسلام کی ایذا
نارنجی اورنیلی شعاعوں کاتیل اس تیل کی خصوصیت یہ ہے کہ سینہ اور کمر پر پھیپھڑوں کی جگہ اس کی مالش سے سل اوردق جیسے امراض بفضل خدا ختم ہوجاتے ہیں۔ گلے ہوئے اورزخم خوردہ پھیپھڑے صحت مند ہوکر اپنی اصلی حالت پر آجاتے ہیں۔ پرانے سے پرانا بخار زائل ہوکر مریض
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
ترقی اور تنزل جب زیربحث آتا ہے تو ذہن اس طرف بھی متوجّہ ہوتا ہے کہ آخر ترقی یا تنزل میں کون سے عوامِل کار فرما ہیں۔ ابھی ہم بتا چکے ہیں کہ اِنفرادی یا اِجتماعی جدّوجہد کے نتیجے میں ترقی نصیب ہوتی ہے۔ اور اِنفرادی یا اِجتماعی تساہُل اور عَیش پسندی کے نت
حوالہ : قلندر شعور
ہم جسے مادی زندگی کہتے ہیں وہ تمام کی تمام جسمانی اعمال و وظائف سے مرکب ہے۔ مثلاً ہمیں بھوک پیاس لگتی ہے، تو ہم کھانے پینے کا اہتمام کرتے ہیں اور غذا کو جسم و جاں کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ اسی طرح حصول معاش، وسائل کی فراہمی، خوشی اور غم کے تقاضوں کی تکمیل،
حوالہ : مراقبہ
حضرت سید البشر رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’کائنات میں گھڑی بھر کا تفکر سال بھر کی عبادت سے بہتر ہے۔‘‘ جن قوموں نے کائنات کے اجزائے ترکیبی یعنی افراد کائنات کی تخلیق پر غور کیا وہ سرفراز ہوئیں اور جس قوم نے کائناتی تفکر سے اپنا
حوالہ : تجلیات
ام المومنین حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں۔ جاہلیت کے دور میں نکاح کی چار صورتیں تھیں۔ * ایک طریقہ تو یہی تھا جو آج کل رائج ہے۔. * دوسرا طریقہ نکاح “استبضاع” تھا۔ یہ نکاح اس لئے کرتے تھے کہ “نجیب لڑکا” پیدا ہو۔ اس میں شوہر اپنی منکوحہ سے کہتا تھا کہ حیض کے
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
نوع سوچ بندہ انفرادی طور پر آزاد ہو کر نوعی سوچ کو اپنا لیتا ہے تو اس کے اندر اخلاص کا چشمہ ابل پڑتا ہے۔اس کی فہم و فراست انفرادیت سے نکل کر اجتماعی بن جاتی ہے۔ زندگی زندگی کل ذات سے روشنی منتقل ہونے کا نام ہے۔ محدود سوچ وہ انسان جس کی سو
حوالہ : بڑے بچوں کے لئے
سمجھا یہ جاتا ہے کہ گوشت پوست اور ہڈیوں کے ڈھانچے کا نام انسان ہے۔ حالانکہ تمام مذہبی کتابوں کی تعلیمات کی روشنی میں گوشت پوست سے بنا ہوا آدمی اصل انسان نہیں بلکہ روح کا لباس ہے۔ روح جب اپنے اس لباس سے رشتہ منقطع کر لیتی ہے تو لباس کی حیثیت کچھ نہیں رہ
حوالہ : مراقبہ
نیلے رنگ کی شعاعوں کے پانی سے سرکو دھونا اور سرپر نیلے رنگ کی شعاعیں ڈالنا ایسا علاج ہے جس سے گنج دورہوکر بال آجاتے ہیں۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
مورخہ 18اپریل 2001 ء بروز بدھ سوال: ادراک کیا ہے۔ حواس اور ادراک میں کیا فرق ہے؟ جواب: کسی بھی چیز کو سمجھنے کیلئے چار Stagesسے گزرنا پڑتا ہے۔ پہلا Stageواہمہ ہے۔ واہمہ میں گہرائی پیدا ہوتی ہے تو خیال بنتا ہے۔ خیال گہرا ہوتا ہے تو تصور بن جاتا
حوالہ : آگہی
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔