یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

مراقبہ

ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے

بے قراری، عدم سکون اور اضطراب سے رستگاری حاصل کرنے کے لئے اسلاف سے جو ہمیں ورثہ ملا ہے اس کانام مراقبہ ہے۔ مراقبہ کے ذریعے ہم اپنے اندر مخفی صفات کو منظر عام پرلاسکتے ہیں۔ خوف و دہشت میں مبتلا،عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی اور مصائب و آلام میں گرفتارنوع انسانی کے لئے مراقبہ ایک ایسا لائحہ عمل ہے جس پر عمل پیرا ہوکر ہم اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل کر کے زندہ قوموں کی صفوں میں ممتاز مقام حاصل کر سکتے ہیں ۔

آدم زاد کی پہلی موت

قتل کے بعد قابیل حیران تھا کہ نعش کا کیا کرے۔ ابھی تک نسل آدم موت سے دوچار نہیں ہوئی تھی۔ قابیل نے دیکھا کہ کوے نے زمین کو کرید کرید کر گڑھا کھودا۔ قابیل نے فیصلہ کیا کہ مجھے بھی اپنے بھائی کے لئے اسی طرح گڑھا کھودنا چاہئے اور بعض روایات میں ہے کہ کوے

⁠⁠⁠حوالہ : آگہی

روحانیت اور قلب

سوال: آپ نے اپنی تحریروں میں بے شمار جگہ فرمایا ہے کہ انسان ایسا پتلا ہے جو اندر سے کھوکھلا ہے اور روح نے اس کے اندر حرکت پیدا کی ہے۔ آپ ذرا تفصیل سے بیان فرما دیں کہ درحقیقت انسان کیا ہے۔ یہ نفس کیا چیز ہے اور لطائف ستہ جن کا ذکر بے شمار اولیاء نے اپن

⁠⁠⁠حوالہ : ذات کا عرفان

حیات و ممات

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ اَوْکَالَّذِیۡ مَرَّ عَلٰی قَرْیَۃٍ وَّہِیَ خَاوِیَۃٌ عَلٰی عُرُوۡشِہَا ۚ قَالَ اَنّٰی یُحْیٖ ہٰذِہِ اللہُ بَعْدَ مَوْتِہَا ۚ فَاَمَاتَہُ اللہُ مِائَۃَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَہٗ ؕ قَالَ کَمْ لَبِثْتَ ؕ قَالَ لَبِثْتُ یَو

⁠⁠⁠حوالہ : نُورِ ہدایت

ساقی ترے میکدے میں اتنی بیداد

ساقی ترے میکدے میں اتنی بیداد روزوں میں ہوا سارا مہینہ برباد اس باب میں ہے پیر مغاں کا ارشاد گر بادہ نہ ہاتھ آئے تو آتی ہے باد اے خدا! تیرے میکدے میں یہ کیسی بیداد ہے کہ سارے مہینے روزے رکھنے کے بعد بھی ہمیں معرفت کی شراب نہیں ملی جب کہ خود تیرا فرمان

⁠⁠⁠حوالہ : تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ

لنگڑا بیساکھی چھوڑ بھاگا

ایک لنگڑا نوجوان شفاخانے میں آکر ٹھہر گیا۔ یہ شفا خانہ بھی مسجد اور مدرسہ کی طرح پھونس کی جھونپڑیوں پر مشتمل تھا۔ لنگڑا صبح کھا پی کرشفاخانے سے چلتا اور نانا تاج الدینؒ کے سامنے آبیٹھتا۔ سلام کر کے لنگڑی ٹانگ پھیلاکر اپنا ہاتھ پھیرنے لگتا۔ اور ایسا منہ

⁠⁠⁠حوالہ : تذکرہ بابا تاج الدینؒ

سرخ رنگ

سرخ رنگ بڑابھاری محرک ہے۔ حاریا گرمی دینے والا، فالج زدہ حصوں کے لئے عجیب وغریب تاثیر رکھتاہے۔

⁠⁠⁠حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج

شعور لاشعور

بیداری کی زندگی شعور ہے،خواب کی زندگی لاشعور ہے،شعوری زندگی میں ذہن اور حافظہ دونوں کام کرتے ہیں،اس ہی طرح لاشعوری زندگی میں ذہن اور حافظہ دونوں کام کرتے ہیں،زندگی کے تقاضے شعوری ہوں یا لاشعوری اطلاعات کے تابع ہیں۔شعور ہر ہر قدم پر محدوداور محتاج ہے،لا

⁠⁠⁠حوالہ : احسان و تصوف

لہروں کا جال

کائنات چار نہروں یا چار توانائیوں سے فیڈ ہورہی ہے۔ ۱۔نہر تسوید ۲۔نہر تجرید ۳۔نہر تشہید ۴۔نہر تظہیر یور ینیم اور لیڈ دونوں دھاتیں تسویدی لہروں سے فیڈ ہوتی ہیں۔لیڈ کے اوپر ایسی لہروں کا غلاف بنا ہواہے کہ اگر اسے تلاش کرلیا جائے تو دنیا ایٹم کی ہلاکت خیزی

⁠⁠⁠حوالہ : احسان و تصوف

سورج بینی کا کیا فائدہ ہے؟

سوال: یہ بتائیں کہ سورج بینی سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ مختلف مذاہب یا ماورائی علوم کے اسکولز میں اور روحانی سلاسل میں سورج بینی کسی نہ کسی طرح رائج ہے۔ نظر تیز کرنے اور عینک کے نمبر کم کرنے کے لئے بھی سورج بینی کی جاتی ہے۔ کس اصول پر سورج بینی سے بینائی بح

⁠⁠⁠حوالہ : روح کی پکار

پِیر اور مرید

اللہ کہتا ہے کہ ہم نے تمہیں سڑی ہوئی بجنی مٹی سے بنایا۔ (سورۃ الصّافات – آیت نمبر 11) یہ بھی ارشاد فرمایا کہ آدمی ناقابل تذکرہ شئے تھا اور ہم نے اس کو سنتا اور دیکھتا بنا دیا یعنی جب تک پُتلے کے اندر دیکھنا اور سننا موجود نہیں تھا وہ ناقابل تذکرہ شئے

⁠⁠⁠حوالہ : محبوب بغل میں

بخیلی اور سخاوت

سوال: بخیلی اور کنجوسی کا باوا آدم قارون کو کہا جاتا ہے۔ جب کہ سخاوت اچھائی کے لئے حاتم طائی سے کیوں تشبیہ دی جاتی ہے؟ جواب: دنیا کی تاریخ میں ان لوگوں کا کردار بھی ثابت ہے جن لوگوں نے پیغمبروں کی مخالفت کی اور پیغمبروں کو قتل کیا۔ تاریخ کے صفحات میں ا

⁠⁠⁠حوالہ : روح کی پکار

مالی پریشانیاں

سوال: میری عمر تقریباً پچاس سال ہے۔ ہوش سنبھالنے کے بعد سے زندگی کا بیشتر حصہ پریشانیوں میں گزارا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اچھی جگہ ملازم ہوں۔ معقول تنخواہ ہے لیکن مالی پریشانیاں پیچھا نہیں چھوڑتیں۔ صحت بھی گرتی جا رہی ہے جب بھی بہتر صورت حال پیدا ہونے کے

⁠⁠⁠حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)

ایک کروڑ سال

سوال: روحانی علم کہتا ہے کہ مراقبہ کے ذریعے زمان و مکان کی نفی ہو جاتی ہے۔ یعنی آدمی ماضی اور مستقبل کے حالات و واقعات کا مشاہدہ کر لیتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو بات واقع ہو گئی اس کا وجود ختم ہو گیا اور جو چیز مستقبل میں ہونے والی ہے وہ ابھی ہوئ

⁠⁠⁠حوالہ : روحانی ڈاک (جلد دوئم)

ٹیڑھا منہ

سوال: آپ نے روحانی ڈاک کے ذریعے بہت سے مایوس لوگوں کی مدد فرمائی ہے، امید ہے کہ آپ میرا بھی مسئلہ حل فرمائیں گے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کس طرح بیان کروں کہ مجھے اپنے اس عیب کی وجہ سے کس قدر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے اور میں احساس کمتری میں مبتلا رہتی ہو

⁠⁠⁠حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)

رنگوں کی دنیا

ہم جب زمین کے اوپر مَوجود نِت نئی تخلیقات پر تفکر کرتے ہیں تو یہ بات واضح طور پر ہمارے سامنے آتی ہے کہ تخلیق کا عمَل ظاہر بین نظروں سے دیکھا جائے تو ایک نظر آتا ہے۔ مثلاً ہم کسی درخت کی پیدائش کے بارے میں غور کرتے ہیں تو ہمیں زمین کے اوپر مَوجود تمام د

⁠⁠⁠حوالہ : قلندر شعور

تعارف

پیارے بچو! اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب بندے حضرت محمدﷺ کو جو مقام عطا کیا ہے وہ ازل سےابد تک قائم رہے گا۔ حضرت محمدﷺ کے اعلیٰ مقام پر تمام انبیاء اکرام علیہم السلام فخر کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ترجمہ: “آج کے دن میں نے دین کی تکمیل کر دی ہے اور ا

⁠⁠⁠حوالہ : بچوں کے محمد ﷺ (جلد سوئم)

شدید درد، کہیں بھی ہو

درد کسی عضو میں  اور کسی وجہ سے ہو إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ ۔  وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ؕ ایسی آواز سے جس کو مریض نہ سُن  سکے، سات  ۷ بار پڑھ  کر صبح شام سیدھے کان میں پھونک ماریں۔

⁠⁠⁠حوالہ : روحانی علاج

حضرت بی بی پاک دامناںؒ

حضرت بی بی پاک دامناںؒ چھ بہنیں تھیں۔ جن کے نام یہ ہیں۔ بی بی حاجی، بی بی تاج، بی بی نور، بی بی گوہر اور بی بی شہباز۔ یہ بہنیں ایک خدا پرست عابد و زاہد ولی اللہ سعید احمد نوشیر کی بیٹیاں تھیں۔ یہ سب عابدہ و زاہدہ بہنیں علم دین میں کمال رکھتی تھیں۔ عباد

⁠⁠⁠حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین

کندن

کائنات کی تخلیق دو رخوں پر کی گئی ہے۔ ایک رخ سے دوسرا رخ ایک مرحلہ ہے اور ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں قدم رکھنا ایک امتحان ہے۔ آپ ذرا اس بچے کا تصور کیجئے جو کمرہ امتحان بیٹھ کر جب پرچہ سامنے آئے تو بجائے پرچہ حل کرنے کے رونا شروع کر دے، فریاد کرنے لگ

⁠⁠⁠حوالہ : کشکول

قلندر کا مقام

ان بندوں میں سے جو بندے قلندر ہوتے ہیں وہ زمان و مکان (Time & Space) کی قید سے آزاد ہو جاتے ہیں اور سارے ذی روح اس کے ماتحت کر دیےے جاتے ہیں۔ کائنات کا ذرّہ ذرّہ ان کے تابع فرمان ہوتا ہے۔ لیکن اللہ کے یہ نیک بندے غرض، طمع، حرص اور لالچ سے بےنیاز ہو

⁠⁠⁠حوالہ : قلندر شعور

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)