یہ تحریر میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ خدا کے بندوں میں کچھ ایسے ہیں جو نبی اور شہید تو نہیں ہیں لیکن قیامت کے روز خدا ان کو ایسے مرتبے پر سر فراز فرما ئے گا کہ انبیاء اور شہدا بھی ان کے مرتبوں پر رشک کریں گے ۔ صحابہ نے پو چھا وہ کون خوش نصیب ہونگے یا رسول للہ ﷺ !
حوالہ : کشکول
کنیز فاطمہؒ ایک سیاہ فام کنیز تھیں۔ حضرت ذوالنون مصریؒ نے دیکھا کہ لڑکے انہیں پتھر مار رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ “یہ بے دین ہے کہتی ہے میں اللہ کو دیکھتی ہوں۔” حضرت ذوالنون مصریؒ ان کے پیچھے پیچھے ویرانے میں گئے تو کنیز فاطمہؒ نے آواز دی: “اے ذ
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے اول و آخر ۳۳، ۳۳ بار درود شریف کے ساتھ تین سو (۳۰۰) بار یَا مَالِکُ پڑھنے سے دشمن کے شر سے آدمی محفوظ رہتا ہے اور اللہ تعالیٰ مقدمہ میں کامیابی عطا فرماتے ہیں۔
حوالہ : روحانی نماز
راکھ کا پھول (دہکتے کوئلے جب بجھتے ہیں تو ان پر راکھ جمنا شروع ہو جاتی ہے، اس راکھ کا کچھ حصّہ سفید ہو تا ہے، یہی راکھ کا پھول ہے) انگشت شہادت کے پہلے پورے پرلگائیں ، ایک مرتبہ یَا وَدُوْدُ پڑھکر اس کے اوپر دم کریں اور انگلی سے متا ثر ہ جگہ پر کراس
حوالہ : روحانی علاج
کچھ کرنے، کھانے پینے، خط لکھنے، خط پڑھنے، ایجادات کرنے یا ایجاد نہ کرنے کی نوعیت اطلاع سے زیادہ نہیں ہے۔ جب ہم جاننے، کچھ کرنے، کھانے پینے، شادی وغیرہ کرنے کا تجزیہ کرتے ہیں تو ادراک ہوتا ہے کہ ان سب کی نوعیت اطلاع کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ جب یہ معلوم ہو
حوالہ : آگہی
سوال: میں گزشتہ پانچ سالوں سے ایک عجیب ذہنی کیفیت سے دوچار ہوں۔ کبھی کبھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ فلاں واقعہ پہلے ہو چکا ہے اور بالکل اسی انداز سے ہو چکا ہے۔ جس وقت حافظے سے یادداشت کی فلم ذہن کی سطح پر آتی ہے تو مجھے واضح طور پر محسوس ہو جاتا ہے کہ یہ واق
حوالہ : روح کی پکار
سوال: میں بزدلی کی حد تک صلح جو واقع ہوا ہوں اگر کہیں دو افراد بحث و تکرار، تلخ کلامی یا ہاتھ پائی کر رہے ہوں تو میرا دل زور زور سے دھڑکنا شروع ہو جاتا ہے اور اگر یہی بات میرے ساتھ پیش آ رہی ہو تو بس مت پوچھئے کیا حال ہوتا ہے۔ میری زندگی کے اس افسوس نا
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
سوال: میرے دونوں کندھوں کی ہڈیاں بہت زیادہ ابھری ہوئی ہیں۔ بائیں کی نسبت دائیں کندھے کی ہڈی زیادہ باہر نکلی ہوئی ہے۔ مہربانی فرما کر آپ مجھے اس کا علاج بتا دیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ میرے چہرے پر چیچک کے داغ ہیں۔ والدین نے میری منگنی بچپن ہی میں کر دی تھی
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
سوال: مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرے دماغ پر ایک خول چڑھ گیا ہے اور ساری صلاحیتیں اس میں مقید ہو گئی ہیں، باہر نہیں آ سکتیں۔ پہلے جیسی یادداشت نہیں رہی اور نہ ہی دماغ میں وہ تیزی ہے جو کسی کام کو کرنے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔ ہر وقت بے خیالی رہتی ہے اور
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
قرآنی نظریہ کے مطابق مسلم اسلاف کی لکھی ہوئی کتابوں کے تراجم ہوئے تو ان تحریروں کو یورپ میں اتنی زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی کہ وہاں یونیورسٹیاں قائم ہوگئیں۔مختلف علوم ِ سائنس و فلکیات اور ریاضی پر لکھی ہوئی کتابیں چار سو سال تک وہاں کی یونیورسٹیوں کے نصاب
حوالہ : احسان و تصوف
سوال: ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔ یہ بات بھی ہمارے یقین میں شامل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سب کچھ پہلے سے لکھ دیا ہے جبکہ کسی مصیبت سے بچنے، کامیابی کے لئے تگ و دو کرنے یا رزق کے لئے دوڑ دھوپ کرنا بھی انسان پر لازم ہے۔ سوال یہ
حوالہ : روح کی پکار
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا: ’’جب میں رکن یمانی کی طرف سے گزرتا ہوں تو یہاں پر مقرر فرشتے سے آمین کہتے ہوئے سنتا ہوں۔ پس جب تم رکن یمانی کے پاس سے گزرو تو یہ دعا پڑھو۔ رَبَّنَآ اٰتِنَافِی الدُّنْیَاحَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
حوالہ : رُوحانی حج و عُمرہ
کون کہتا ہے کہ دولت پرستی اور بت پرستی دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ پتھروں کو پوجنا یا سو نے کو پوجنا ایک ہی بات ہے ۔ بت بھی پتھروں اور مٹی سے تخلیق کئے ہیں اور سونا چاندی بھی مٹی کی بدلی ہوئی شکل ہے ۔ سونے چا ندی اور جوہرات کی محبت نے قوم کو اندھا کر دیا ہے
حوالہ : کشکول
اللہ تعالیٰ نے انسان کو ساکت و صامت پنجرہ نہیں بلکہ بولتا، چلتاپھرتا، کھا تا پیتا، سو چتا سمجھتا انسان بنایا ہے۔ فرش سے عرش تک اس کا ایک قدم ہے۔ سوئی کا روزن اور آسمانوں کی کھلی فضا ،ایک ستارے سے دوسرے ستا رے تک کا فاصلہ اس لئے معنی ر کھتا ہے۔ وہ نہ کہ
حوالہ : کشکول
ہم دیکھتے ہیں ہر عمل کے پس پردہ طرز فکر کام کر رہی ہے اور طرز فکر کی بنیاد پر ہی کسی گروہ، کسی ذات، کسی برادری، کسی کردار اور کسی شخص کا تعین کیا جاتا ہے، ہمارے سامنے پیغمبروں کا کردار بھی ہے، انسانی تاریخ میں ان لوگوں کا کردار بھی ہے جنہوں نے پیغمبروں
اللہ تعالےٰ ایک وجود ہے ایک ہستی ہے—– جزو لا تجزیٰ وجود، ماوراء ہستی۔ اس جزو لا تجزیٰ وجود اور ماوراء ہستی کو خیال آیا کہ میں پہچا نآجاؤں پہچاننے کے لیئے ضروری ہے کہ جزو لا تجزیٰ وجود کے علاوہ اور بے شمار وجود موجود ہوں۔ جزو لاتجزیٰ وجود، ماورا ہستی
حوالہ : آوازِ دوست
ہر شخص کی اصل باطن الوجود ہے اور ظاہر الوجودباطن الوجود کا عکس یا فوٹواسٹیٹ کاپی ہے۔ میں اس وقت ـ’’میں‘‘ہو ں۔جب زمین پر موجود ہوں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ زمین بھی ایک نہیں ہے۔ زمین بھی ظاہرالوجود اور باطن الوجود کے غلاف میں بند ہے۔زمین جب ظاہرالوجود
حوالہ : احسان و تصوف
سوال: حضورﷺ کی حدیث ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ درخواست ہے کہ اس بات کی وضاحت کر دیں کہ علم سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مراد فِقہی علم ہے؟ جواب: رسول اللہﷺ کا ارشاد گرامی ہے علم حاصل کرنا عورت اور مرد پر فرض ہے۔ حضورﷺ کا یہ بھی
حوالہ : روح کی پکار
سوال: میری شادی کو 2سال ہو چکے ہیں مگر ذہنی سکون بالکل نہیں ہے۔ جب سے شادی ہوئی ہے ایک عجیب سی پریشانی ہے۔ بیوی بھی کہنا نہیں مانتی ہر وقت بات بات پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ جب سے شادی ہوئی ہے بیوی صرف ایک یا دو بار گھر آئی ہے۔ زیادہ تر اپنے والدین کے گھ
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد دوئم)
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
