یہ تحریر میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
دردِ سر خواہ گرمی سے ہویا سردی سے ، پورے سر میں ہویا آدھے سرمیں ، بخار کی وجہ سے ہو یا ذہنی دباؤ کی بنا پر ، سب کے لئے سرپر نیلے رنگ کی شعاعیں پانچ منٹ اور اس کے بعد ہرے رنگ کی شعاعیں تین منٹ تک ڈالناچاہئے۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
مندرجہ ذیل تعویذ گلے میں ڈالیں اور شدت کی حالت میں پلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھوئیں اور یہ پانی ہر چار گھنٹے بعد بڑوں کو ایک بڑا چمچہ اور بچوں کو ایک چھوٹا چمچہ پلائیں۔ پانی ہر حالت میں پکا ہوا ہونا چاہیئے۔ کچا پانی پینے کو نہ دیں۔
حوالہ : روحانی علاج
مخلص دوست اگر کوئی بندہ من سے روح کا سراغ چاہتا ہے تو من اسے ایک اچھے اور مخلص دوست کی طرح روحانی رشتوں سے متعارف کرا دیتا ہے۔ خود شناسی کا علم جب تک کوئی بندہ خودشناسی کے علم سے ناواقف رہتا ہے اس کا من بے چین اور بےقرار رہتا ہے۔ جسمانی ت
حوالہ : بڑے بچوں کے لئے
ممتاز روحانی سکالر مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؔ نے بیس سال پہلے (1980ء میں) نوعِ انسانی کو پر سکون زندگی سے آشنا کرنے کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا تھا۔ اس سلسلے میں انہوں نے قومی اخبارات میں کالم لکھے، کتابیں تصنیف کیں۔ روحانی ڈائجسٹ کراچی پاک
حوالہ : پیرا سائیکالوجی
سوال: آدمی مراقبے کے ذریعے زمان و مکان کی پابندیوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب زمان و مکان نہیں رہیں گے تو محسوسات کی دنیا بھی نہیں رہے گی اور جب محسوسات کی دنیا ہی نہیں رہے گی تو آدمی کا Time&Space کی پابندیوں سے آزاد ہونا یا نہ ہونا دونو
حوالہ : روح کی پکار
پچھلے صفحات میں ہم نے منقسم حواس اور غیر منقسم حواس کا تذکرہ کیا ہے چنانچہ یہ منقسم حواس (امر ِمطلق) ہی ہیں جو خود کو ازل سے ابد تک کا روپ دے کر کائنات کی شکل وصورت میں پیش کرتے ہیں۔ شکل وصورت سے روح کا پاجانا ممکن نہیں۔ لیکن روح سے شکل وصورت کی کُنہ ت
حوالہ : لوح و قلم
نبی وہ ہوتا ہے جس پر وحی نازل ہو اور وہ وحی کے مفہوم کو سمجھتا ہو۔ وحی کے لفظی معنی ہیں۔ ۱۔ اشارہ کرنا ۲۔ پیغام بھیجنا ۳۔ الہام یعنی دل میں کوئی بات ڈالنا ۴۔ مخفی کلام ۵۔ مخفی یا غیبی آواز ۶۔ مخفی طریقے سے کوئی بات سمجھنا
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
جب ہم کسی علم کی کنہ تک پہنچنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے ہمیں ایسی فکر اور سوچ کی ضرورت پیش آتی ہے جو گہرائی میں سفر کرے…… سطحی سوچ سے کسی علم کی کنہ تک پہنچنا ممکن نہیں ہے…… دنیا کا کوئی بھی علم ایسا نہیں ہے جس کی بنیاد میں تحقیق، تجسس، تلاش اور گ
حوالہ : وقت؟
سوال: میں حافظ قرآن ہوں۔ کبھی کبھی رات کو ایسا ہوتا ہے کہ کوئی چیز دبا لیتی ہے۔ محسوس ہوتا ہے کہ میں جاگ رہا ہوں مگر اس چیز کے دفاع کی قوت بالکل سلب ہو جاتی ہے اور اس دوران یوں ہوتا ہے کہ میں اپنا ہاتھ منہ میں ڈال کر انگلی کو دانتوں سے چباتا ہوں تو یوں
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمت میں اسید عباد نے چند معروضات پیش کیں۔رات بہت تاریک تھی چنانچہ وہ اسی اندھیرے میں اپنے گھروں کو لوٹے ان کے ہاتھوں میں لاٹھیاں تھیں۔ان میں سے ایک لاٹھی روشن ہوگئی اورشمع کا کام دینے
حوالہ : احسان و تصوف
ڈر ڈر اور خوف دو انسانوں کے درمیان،ایک انسان اور درندہ کے درمیان،ایک انسان اور سانپ کے درمیان دوری اور بعد کی دیوار کھڑی کر دیتے ہیں اس کے متضاد محبت سے قربت پیدا ہوتی ہے۔ مذہبی روحانی آدمی ایک مذہبی روحانی آدمی کے اندر سکون ہوتا ہے،قناعت ہوتی ہ
حوالہ : بڑے بچوں کے لئے
اس مرض میں آسمانی رنگ خاص طور پر مفید ہے۔ آدھ آدھ گھنٹے کے بعد ایک ایک اونس خوراک پلانے سے آرام ہوجاتاہے۔ اگر گلٹی نکل آئے تو اس پر آسمانی رنگ کی شعاع ڈالیں اور آسمانی رنگ کے پانی کی گدّیاں رکھیں۔ اگرگلٹی کو شگاف دیدیا گیا ہو تو اس پر سبز رنگ کی شعاع ڈ
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
پیشاب میں شکر آنا، سوتے میں پیشاب کرنا اور مثانہ کی کمزوری
مندرجہ بالہ نقش کھانے کے زردرنگ سے کسی مومی کاغذ پر لکھ کر گلے میں ڈالیں اور پلیٹوں پر لکھ کر صبح ، دوپہر اور شام ایک ایک پلیٹ پانی سے دھو کر پئیں یا کوئی دوسرے صاحب لکھ کر پلائیں۔
حوالہ : روحانی علاج
اے واعظ ! میں جس آقا کا غلام ہوں ان کا ارشاد ہے ’’قلم لکھ کر خشک ہو گیا ۔‘‘آج میری پیشانی پر جو فلم زندگی کی رقصاں ہے وہ میری پیدائش سے پہلے ہی ازل میں بن گئی تھی اور یہی میری تقدیر ہے اے واعظ ! تیرے وعظ و نصیحت کا میرے اوپر کیا اثر ہو گا۔ تو خود ازل ک
حوالہ : کشکول
دین کو پھیلانے کے لئے ہمیشہ دو طریقے رائج رہے ہیں۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ مخاطب کی ذہنی صلاحیت کو سامنے رکھ کر اس سے گفتگو کی جائے اور حسن اخلاق سے اس کو اپنی طرف مائل کیا جائے۔ اس کی ضروریات کا خیال رکھا جائے۔ اس کی پریشانی کو اپنی پریشانی سمجھ کر تدارک ک
حوالہ : تجلیات
اس وقت زمین پر چھ ارب آبادی ہے۔یہ اس آبادی کا ذکر ہے جو زمین کا تیسرا حصہ ہے۔زمین پر آباد بستیوں اور شہروں کو دیکھا جائے تو نظر آتا ہے کہ آبادیاں اور شہر دراصل VALLEYSہیں۔کہیں گھاٹیاں اور VALLEYSچھوٹی ہیں اور کہیں بڑی ہیں،شمال میں پہاڑ ہیں۔جنوب میں گھا
حوالہ : احسان و تصوف
روشنی کی قسمیں جب بھی کائنات کا تذکرہ آتا ہے کائنات کے خدوخال کا تعارف کرایا جاتا ہے انسان ٹائم اسپیس میں محدود ہو کر بات کرتا ہے۔ زندگی کا تعارف خدوخال اور نقش و نگار سے ہوتا ہے۔ زندگی کا ایک حصّہ خدوخال اور نقش و نگار پر مشتمل ہے اور دوسرا حصّہ رفتار
حوالہ : شرحِ لوح و قلم
مورخہ 12مارچ2001 ء بروز پیر ایک بزرگ دریا کے کنارے گئے اور ایک پتھر پر بیٹھ گئے۔ انہیں اللہ ھُو کی آواز آئی۔ بزرگ نے چاروں طرف دیکھا کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ کوئی نظر نہیں آیا۔ انہوں نے سوچا کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے؟ ان کا ذہن اس پتھر کی طرف گیا جس پ
حوالہ : آگہی
ایک چیونٹی نے جلیل القدر پیغمبر اور عظیم الشان بادشاہ حضرت سیلمان ؑ کے لشکر کی دعوت کی۔ آپ کے لشکر میں انسانوں کے علاوہ جنات، پرند، چرند، درند سبھی شامل تھے ۔ ہواؤں اور موسموں پر بھی آپ کی حکومت تھی ۔ میزبان چیونٹی کو حضرت سیلمان ؑ نے اٹھا کر اپنی ہتھی
حوالہ : کشکول
تمام مذاہب اور دنیا میں رائج علوم ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم اصل انسان کو جانیں اور پہچان لیں۔ ہم اس حقیقت کا ادراک کر لیں کہ انسان کہاں سے آیا ہے اور کہاں چلا جاتا ہے۔اس بات سے واقف ہونے کے لئے پیغمبروں نے قواعد و ضوابط مرتب کئے ہیں۔ آسمانی کتابوں اور آ
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
