یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
مفید غذائیں ۱۔ سرخ ٹماٹر اورپیاز ، دونوں کو ملاکر کچومر بنائیں اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔ ۲۔ شلغم کا سالن پکاکر اس کا شوربہ استعمال کریں۔ ۳۔ لہسن کے مغز کی گولی بناکر نگل جانے سے پیٹ کا درد فوری طورپر جاتارہتاہے۔ ۴۔ ادرک ، ادرک کا اچار ، سبز گول م
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
آپ کا نام محمد عظیم، تخلص برخیا اورلقب قلندر بابا اولیاءؒ ہے۔ قلندر بابا رشتہ میں باباتاج الدینؒ ناگپور کے نواسے ہیں۔ قلندر بابااولیاء ۱۸۸۹ء میں قصبہ خورجہ ضلع بلند شہر یوپی (بھارت )میں پیداہوئے۔ قرآنِ پاک اورابتدائی تعلیم محلہ کے مکتب میں حاصل کی۔ ہا
شاہ عبدالعزیز کے والد بزرگوار نے پہلی مرتبہ قرآن کا فارسی ترجمہ کیا ۔انہوں نے غیب کے اوپر سے پردہ اٹھایا ۔کائناتی نظام کی نقاب کشائی کی اوربتایا کہ ہر انسان کے اوپر نور کا بنا ہوا ایک جسم ہے جو انسان کے جسم کے ساتھ چپکا رہتاہے ۔ محروم اورزوال پذیر قوم
حوالہ : احسان و تصوف
آپ کنیز تھیں۔ صوم وصلوٰۃ کی پابند تھیں۔ اللہ تعالیٰ سے مناجات کرتیں تھیں تو آواز میں درد بھر جاتا، مناجات کرتے ہوئے ایک رات دعا مانگی: “اے میرے معبود! آپ کو مجھ سے محبت کی قسم مجھ پر رحم کیجئے۔”ان کا مالک یہ سن رہا تھا وہ بولا۔” اس طرح نہیں یوں کہہ، اے
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
فی زمانہ رائج طریقہ ہائے علاج میں اس مرض کا کوئی حتمی علاج نہیں ہے مگر صاف شفاف سبز رنگ کی شیشی کے پانی کی خوراکوں اورشعاعوں سے ناسور ختم ہوجاتاہے۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
خلا میں ایک سمت جگنو چمکتے ہوئے نظر آئے۔ غور سے دیکھا تو یہ چھوٹے چھوٹے روشن نقطے فرشتوں کی ٹولیوں میں بدل گئے۔ گروہ در گروہ فرشتے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ قریب جا کر سلام کیا اور فرشتوں سے مصافحہ کیا۔ فرشتوں نے مجھ سے باتیں بھی کیں مگر میری سمجھ میں
حوالہ : جنت کی سیر
روحانی علم جو روحانی اولاد کو منتقل ہوتا ہے وہ بالکل اس ہی طرح ہے جس طرح ایک باپ کی دنیاوی دولت اولاد میں تقسیم ہوتی ہے۔ جس طرح مادی طریقہ کار کے بعد اولاد کو ماں باپ کی طرزِ فکر منتقل ہوتی ہے۔ اولاد دنیاوی جاہ و جلال، دولت و عزت اور جواہرات کی متلاشی
حوالہ : پیرا سائیکالوجی
قدرت نے انسانی شعور کو فطرت کے مطابق علم و فہم سے آراستہ کیا ہے۔ پہلے پیغمبر حضرت آدم ؑ سے لے کر آخری نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ تک زمین پر ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر تشریف لائے۔ تمام پیغمبروں نے اسلام اور دین حق کی تبلیغ کی۔ ہر پیغمبر نے توحید کا پرچار
حوالہ : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین
سوال: ٹیلی پیتھی کی مشقوں کے دوران جن لوگوں ک اوپر واردات و کیفیات مرتب ہوئی ہیں انہوں نے زیادہ تر ایسے حالات قلم بند کئے ہیں جن مین ان کی نیک ارواح سے ملاقات ہوئی اور مقامات مقدسہ ککی انہوں نے زیارت کی۔ یہ بھی ہوا ہے کہ کچھ لوگوں نے ماورائی مخلوق سے گ
حوالہ : ٹَیلی پَیتھی سیکھئے
عامرؓ ایک بار حضرت عمرؓ سے ملنے کے لئے ان کے گھر گئے تو دیکھا حضرت عمرؓ لیٹے ہوئے ہیں اور بچے ان کے سینے پر چڑھے ہوئے کھیل رہے ہیں۔ ان کو یہ بات بہت گراں گزری۔ امیر المومنین نے ان کی پیشانی پر بل دیکھ کر فرمایا۔ ’’آپ اپنے بچوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہ
حوالہ : تجلیات
جب ایسی صورت واقع ہو جائے کہ بڑے بھائی بہن چھوٹوں سے شفقت سے پیش نہ آئیں اور چھوٹے بڑوں کی نا فرمانی کریں تو اِنَّھُمْ یَکِیدُوْنَ کَیْدَاً ۙ وَّ اَ کِیْدُ کَیْدًا ۱۰۰سو مرتبہ پڑھکر تکیوں پر چالیس۴۰ روز تک دم کیا جائے لیکن یہ احتیاط لازمی ہے کہ ایک کا
حوالہ : روحانی علاج
انسان کیا ہے؟ روح ہے ۔ رو ح کیا ہے؟ اللہ کا امر ہے ۔ ذرا بھی تفکر سے کام لیا جا ئے تو یہ بات سورج کی طرح روشن ہے کہ ہم بحیثیت مجموعی اوربحیثیت فرد روح ہیں ۔ روح اللہ کا امر ہے۔ امر اللہ کا اردہ ہے اور اللہ کا ارادہ جب حرکت میں آجاتا ہے تو کائنات کے مظا
حوالہ : کشکول
ناک بند ہونے کی وجہ سے خوشبو اور بد بو محسوس نہ ہونا
یہ ایک مرض ہے جس میں آدمی سونگھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے اسے خوشبو آتی ہے نہ بد بو ،وہ سڑے ہوئے کھانوں میں بھی تمیز نہیں کر سکتا ۔ اس مرض کا تعلق دماغ کے ان خلیوں سے ہے جو قوت شامہ کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ وجوہات اس کی بہت ہیں جن کی تفصیل اس مختصر ک
حوالہ : روحانی علاج
کائنات کی ساخت ہمارے سامنے اس امر کی تشریح کرتی ہے کہ جو کچھ موجود ہے وہ پہلے سے کہیں قائم ہے اور کوئی شے ایسی نہیں ہے جس کا تعلق ماضی اور حال سے نہ ہو۔ جب ہم ماضی کا تذکرہ کرتے ہیں تو دراصل کسی شے کے آباؤ اجداد اور اسلاف کا اعتراف کرتے ہیں۔ بادام کے د
حوالہ : تجلیات
قبر کے اندر اترا تو ایک عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔نہ وہاں میت تھی نہ ہنڈی۔ ایک طرف دروازہ نظر آرہا تھا ہمت کرکے دروازے کے اندر داخل ہوا تو ایک نئی دنیا سامنے تھی۔چاروں طرف باغات کا سلسلہ پھیلا ہواتھا اور ہرے بھرے پھل دار درخت سر اٹھائے کھڑے تھے۔ب
حوالہ : احسان و تصوف
حضرت شعیبؑ نے اپنا توحیدی مشن جاری رکھا، حق کی ترویج کے لئے مستقل مزاجی سے تبلیغی امور سر انجام دیتے رہے۔ ’’اور اے قوم! کام کئے جاؤ اپنی جگہ میں بھی کام کرتا ہوں۔ آگے معلوم کرو گے کس پر آتا ہے عذاب کہ اس کو رسوا کرے۔ اور کون ہے جھوٹا اور تاکتے رہو میں
طواف ایک ایسی عبادت ہے جو بیت اﷲ شریف میں کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ اﷲتعالیٰ کی مرکزیت کا SYMBOL ہے۔ ہر شئے اﷲتعالیٰ کی جانب سے آرہی ہے اور اﷲتعالیٰ کی جانب لوٹ جاتی ہے۔ اﷲتعالیٰ کی جانب سے آنے والی ہر شئے کی صفت کائنات کا شعور ہے اور کائنات کا علم لاشعور
حوالہ : احسان و تصوف
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔