یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔

مراقبہ

ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے

بے قراری، عدم سکون اور اضطراب سے رستگاری حاصل کرنے کے لئے اسلاف سے جو ہمیں ورثہ ملا ہے اس کانام مراقبہ ہے۔ مراقبہ کے ذریعے ہم اپنے اندر مخفی صفات کو منظر عام پرلاسکتے ہیں۔ خوف و دہشت میں مبتلا،عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی اور مصائب و آلام میں گرفتارنوع انسانی کے لئے مراقبہ ایک ایسا لائحہ عمل ہے جس پر عمل پیرا ہوکر ہم اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل کر کے زندہ قوموں کی صفوں میں ممتاز مقام حاصل کر سکتے ہیں ۔

غیبت

کشف القبورکے مراقبہ میں،میں نے دیکھا کہ چہرے پر ڈر اور خوف نمایاں، چھپتے چھپاتے دبے پاؤں یہ شخص ہاتھ میں چھری لئے جا رہا ہے۔ اف خدایا، اس نے سامنے کھڑے ہوئے آدمی کی پشت میں چھری گھونپ دی اور بہتے ہوئے خون کو کتے کی طرح زبان سے چاٹنے لگا۔ تازہ تازہ اور

⁠⁠⁠حوالہ : احسان و تصوف

تسخیرِ کائنات

اللہ پاک نے جب کائنات کے بنانے کا ارادہ کیا تو کائنات کا ایک نظام بھی زیر بحث آیا، اس لئے کہ کارخانۂ قدرت کسی مبسوط نظام، قاعدوں اور ضابطوں کے بغیر نہیں چلتا۔ قرآن کہتا ہے کہ: ’اس کا امر یہ ہے کہ جب وہ کسی شے کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے وجود میں آ جا۔

⁠⁠⁠حوالہ : تجلیات

گردوں کا ورم

اس کا سبب ریگ مثانہ یا ٹھنڈک ہوتی ہے۔ اگرٹھنڈک کی وجہ سے ہوتو نیلے رنگ اور سرخ رنگ کا پانی دن میں ایک بار دینا اورگردوں پر بینگنی رنگ کی شعاعیں ڈالنا مفیدہے۔ اگراس کا سبب ریگ مثانہ ہوتو نارنجی رنگ کے پانی کی خوراک صبح شام پلائیں اورنارنجی رنگ کی شعاعیں

⁠⁠⁠حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج

ریاحی بخار اورسردی کا بخار

ٍ نیلے رنگ کا پانی ڈھائی ڈھائی تولہ (ایک ایک اونس) صبح وشام دینا چاہئے البتہ بچوں کو ایک ایک تولہ دیں۔ سرمیں درد ہوتو سر پر نیلے رنگ کی روشنی ڈالیں۔

⁠⁠⁠حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج

خواب میں مستقبل کا انکشاف ہوتا ہے

سوال: انسان اپنی زندگی کا بہت سا حصہ سو کر گزارتا ہے۔ سونے کے دوران وہ خواب بھی دیکھتا ہے۔ یہ خواب کیا ہیں؟ کیا ان کی انسانی زندگی میں کوئی حقیقت ہے۔ انسان کے لئے یہ کیا معنی رکھتے ہیں؟ جواب: خواب ہماری زندگی کا حصہ ہے جو ہمیں یہ بتاتا ہے کہ انسان کے ا

⁠⁠⁠حوالہ : ذات کا عرفان

لیکچر 22 – ازل تا قیامت

ازل تا قیامت زندگی کا جس زاویے سے بھی تذکرہ کیا جائے تو لازماً زندگی کے دو رخ متعین ہوتے ہیں: • ایک رخ کا نام مکانیت ہے …. اور • دوسرے رخ کا نام زمانیت ہے۔ مکانیت(Space) اور زمانیت (Time) ہے۔ ہم جب زندگی میں نقش و نگار کا تذکرہ کرتے ہیں تو ہمیں کہنا

⁠⁠⁠حوالہ : شرحِ لوح و قلم

گٹھیا کا علاج

جب ہم وضو کرنے کے بعد نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے ہمارا جسم ڈھیلا ہوتا ہے لیکن جب نماز کی نیت کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہیں تو قدرتی طور پر جسم میں تناؤ پیدا ہو جاتا ہے۔ اس حالت میں آدمی کے اوپر سے سفلی جذبات کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ سیدھے کھڑے ہونے میں امُّ

⁠⁠⁠حوالہ : روحانی نماز

نور کے غلاف

احسن الخالقین اﷲ کے تفویض کردہ اختیارات کے حامل لوگ ․․․کائنات کی تخلیق میں نور کاتعین کرتے ہیں ۔نور اورروشنی کے FLOWکو کائنات کی حرکت قراردیتے ہیں ۔کائنات میں بڑے سے بڑاکرہ ․․․یا چھوٹے سے چھوٹاذرہ (ایٹم )․․․․نورکے غلاف میں بند ہے ۔اورہر ذرہ اورعناصر کی

⁠⁠⁠حوالہ : احسان و تصوف

معجزہ

’’اور ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ یا الٰہی! شیطان نے مجھے ایذاء اور تکلیف دے رکھی ہے۔‘‘ (سورۃ ص۔ ۴۱) رحمت خداوندی جوش میں آئی اور حکم ہوا۔ ’’زمین پر لات مارو، یہ چشمہ نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو شیریں ہے۔‘‘ (سورۃ ص۔ ۴۲) حضرت ایوبؑ نے

⁠⁠⁠حوالہ : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد سوئم

خنازیر

اس مرض میں مالش کے لئے آسمانی رنگ کی شعاعوں کا السی کا تیل اورپینے کے لئے زرد شعاعوں کا پانی استعمال کرنا چاہئے۔

⁠⁠⁠حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج

دعوتِ حق

سورۃ الشعراء کی اۤیت۲۱۴ ”وانزر عشیرتک الاقربین” یعنی ”اپنے قریبی رشتہ داروں کو دینِ اسلام کی دعوت دیں۔ ” کہ نازل ہونے کے بعد حضورؐ نے اپنے چچاؤں اور ان کی اولاد کو ایک ضیافت میں جمع کیا اور پیغامِ حق سنایا۔ ابولہب یہ سن کر بولا۔ تمہارا خاندان سارے

⁠⁠⁠حوالہ : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد اوّل

سانس کی مشق

سانس کی مشق مراقبہ سے پہلے اگر سانس کی مشق مندرجہ ذیل طریقہ سے کی جائے تو اس سے مراقبہ کی کامیابی میں مدد ملتی ہے۔ ۱۔ شمال رخ بیٹھ جائیں۔ ۲۔ داہنے ہاتھ کے انگوٹھے سے دائیں نتھنے کو اوپر کی طرف بند کر لیں۔ ۳۔ بائیں نتھنے سے پانچ سیکنڈ تک سانس اندر کھینچ

⁠⁠⁠حوالہ : اسم اعظم

ناپ تول کا نظام

حضرت ادریسؑ سے پہلے میزان اور ناپ تول کا نظام نہیں تھا، خریدار کو اس کا صحیح حق ملنے کے لئے ناپ تول کا نظام قائم کیا، علوم کو محفوظ کرنے، صنعت و حرفت اور ایجادات سے نوع انسانی کو آگاہ رکھنے کے لئے نیز مستقبل میں ان کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے حضرت ادریسؑ

⁠⁠⁠حوالہ : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد سوئم

جامنی روشنی

مردوں کے جنسی امراض اور خواتین کے اندر رحم سے متعلق امراض کا علاج ہے۔ کیس: ایک صاحب ڈیرہ اسماعیل خان سے لکھتے ہیں۔جنسی کمزوری کی بناء پر میں شادی کے قابل نہ تھا۔ اس کی وجہ سے شدید احساس کمتری کا شکار تھا۔ جامنی روشنیوں کے مراقبہ اور جامنی تیل کی مالش ن

⁠⁠⁠حوالہ : مراقبہ

آفات

دنیا میں افراتفری کا ایک عالم برپا ہے۔ ہر شخص کسی نہ کسی الجھن میں گرفتار ہے۔ ذہنی سکون ختم ہوگیا ہے۔ عدم تحفظ کے احساس سے حزن و ملال کے ساےؑ گہرے اوردبیز ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگا نا دشوار نہیں ہے کہ کہ ہم آفات ارضی وسماوی کی یلغار کی زد میں ہیں

⁠⁠⁠حوالہ : کشکول

فرشتے اور انسان

موجودہ دور میں سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اب اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ اس دنیا کے علاوہ اور بھی بے شمار دنیائیں موجود ہیں۔ جس چیز کو ہم خلاء کہتے ہیں اس خلاء میں بستیاں آباد ہیں۔ سیارے ہیں اور ہر سیارہ ہماری زمین کی طرح آباد ہے۔ لیکن ہم ان سیارو

⁠⁠⁠حوالہ : پیرا سائیکالوجی

عالم اعراف کی سیر

آیئے! آج آپ کو اعراف میں لے چلتے ہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے یہاں آکر جو آباد ہو گیا پھر کبھی چشم پرنم نے کسی کو واپس آتے ہوئے نہیں دیکھا۔ عالم رنگ و بو کی تاریخ میں یہ کبھی نہیں ہوا کہ یہاں آ کر بسنے والے کسی شخص نے نقل مکانی کر کے یہ بتایا ہو کہ اس پر کی

⁠⁠⁠حوالہ : ذات کا عرفان

پتھر کی مورتیاں

ایک روز انہوں نے اپنے والد آذرسے پوچھا: ’’اے میرے باپ! کیوں پوجتا ہے جو چیز نہ سنے، نہ دیکھے اور نہ کام آوے تیرے کچھ۔‘‘ (سورۃمریم آیت نمبر ۴۲) حضرت ابراہیم ؑ کے والد نے جو کچھ جواب میں کہا حضرت ابراہیم ؑ کے علم نے اس کی نفی کردی، حضرت ابراہیم ؑ کے اندر

⁠⁠⁠حوالہ : احسان و تصوف

علیم و خبیر اللہ

باز آ باز آ، ہر آنچہ ہستی باز آ گر کافر و گبرو بت پرستی باز آ ایں درگہ مادر گہ نومیدی نیست صد بار اگر توبہ شکستی باز آ ترجمہ: پلٹ آ خدا کی طرف پلٹ آ۔ تو جو کچھ بھی ہے، جیسا بھی ہے خدا کی طرف لوٹ آ۔ اگر تو کافر ہے، بت پرست ہے تب بھی خدا کی طرف سے ناامید

⁠⁠⁠حوالہ : تجلیات

نورونار

جب سے ہوش سنبھالا ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ ہم صرف دعاؤں کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم عمومی اور خصوصی دعائیں بھی مانگتے ہیں ۔ آدھی صدی یا دوتہائی سے زیادہ کا زمانہ گزرچکا ہے میں نے من حیث القوم کافروں کے اوپر فتح و کامرانی کی کوئی دعا

⁠⁠⁠حوالہ : کشکول

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)