یہ تحریر العربية (عربی) English (انگریزی) Русский (رشیئن) ไทย (تھائی) 简体中文 (چائینیز) میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ
ذہنی سکون کے لئے مراقبہ کیجئے
یہ دور بالغ شعور کا دور ہے۔ اب سے پچاس سال پہلے جو بات سائنسی نقطۂ نظر سے پچاس سال کے بزرگ نہیں جانتے تھے، آج دس برس کا بچہ جانتا ہے۔ علم و آگاہی اس نقطۂ عروج پر ہے جہاں انسان خلا میں چہل قدمی کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ آواز کے قطر کو کم یا زیادہ کر کے ہزا
حوالہ : روحانی نماز
ٍ دل کے مقام پر آسمانی رنگ کی روشنی صبح وشام کم وبیش پندرہ بیس منٹ تک ڈالیں اور اس کے ساتھ آسمانی رنگ کی بوتل کا پانی ایک ایک اونس اور بینجنی رنگ سے تیارکیا ہوا پانی ۲-۲اونس صبح شام پلائیں۔
حوالہ : رنگ و روشنی سے علاج
کچھ کرنے، کھانے پینے، خط لکھنے، خط پڑھنے، ایجادات کرنے یا ایجاد نہ کرنے کی نوعیت اطلاع سے زیادہ نہیں ہے۔ جب ہم جاننے، کچھ کرنے، کھانے پینے، شادی وغیرہ کرنے کا تجزیہ کرتے ہیں تو ادراک ہوتا ہے کہ ان سب کی نوعیت اطلاع کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ جب یہ معلوم ہو
حوالہ : آگہی
ہائے یہ میں نے کیا کیا دیکھ لیا ۔ اتنے بڑے بڑے گناہ ، اللہ میری توبہ، اللہ میری توبہ۔ ہائے ساری دنیا میں آج کل کیسی کیسی برائیاں پھیلی ہوئی ہیں، دنیا کا کوئی بھی ملک ان برائیوں سے بچا ہوا نہیں ہے۔ زنا، شراب، جوا عام ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ز
حوالہ : جنت کی سیر
آوازیں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ آواز آپس میں رابطہ کا ذریعہ اور معلومات کے تبادلے کا ایک طریقہ ہے۔ آواز کی بدولت ہم بہت سی چیزوں کو جانتے ہیں اور بہت سی باتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ لیکن بہت سی آوازیں ایسی ہیں جو ہمیں سنائی نہیں دیتی۔ یہ آوازیں ہماری سم
حوالہ : احسان و تصوف
سوال: مجھے بات بے بات غصہ آتا ہے۔ اسی غصہ کی وجہ سے میری صحت دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ایسا عمل بتائیں میں غصہ کرنا چھوڑ دوں۔ دوسری بات یہ ہے کہ میں ہر غم کو اپنے سینے سے لگا لیتی ہوں۔ ہر وقت خود ہی اپنے آپ سے باتیں کرنے لگتی ہوں۔ اس عادت کو چھوڑنے
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
انسان نے اب تک رنگ کی تقریباً ساٹھ قسمیں معلوم کی ہیں، ان میں بہت تیز نگاہ والے ہی امتیاز کر سکتے ہیں، جس چیز کو اس کی نگاہ محسوس کرتی ہے، اس کو رنگ، روشنی ، جواہرات اور آخر میں کم و بیش پانی سے تعبیر کرتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آسمانی رنگ کیا ہے؟ کس
حوالہ : اسم اعظم
سوال: انسانی زندگی کا دارومدار اطلاع پر ہے۔ کیا موت کے بعد بھی اطلاعات کا سلسلہ جاری رہتا ہے؟ تصوف کے حوالے سے تشریح فرمائیں۔ جواب: یہ بات کئی بار پوری طرح واضح کی گئی ہے کہ انسانی زندگی کا دارومدار محض اور محض اطلاع یا خبر کے اوپر ہے۔ ہم جب زندگی میں
حوالہ : توجیہات
اور آپ کیا سمجھے اعلیٰ زندگی کیا ہے اور آپ کیا سمجھے اسفل زندگی کیا ہے ۔ یہ ایک ریکارڈ ہے ۔علم حقیقت یا روحانی علم ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ اگر ہم خود سے اور اپنے خالق سے متعارف ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے اوپر لازم ہے کہ ہم اپنے ما ضی میں جھانکیں ۔ ماں ک
حوالہ : کشکول
شیخ عبدالسلام بن ابی القاسم صقلیؒ کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک شخص نے بیان کیا کہ میں مدینہ طیبہ میں تھا۔ میرے پاس کوئی چیز نہیں تھی۔ میں حجرہ شریف پر حاضر ہوا اور عرض کی۔ اولین اور آخرین کے سردار میں مصر کا رہنے والا ہوں۔ میں پانچ مہینے سے آپ کی خدمت میں حا
حوالہ : رُوحانی حج و عُمرہ
ہم کیا تھے، کیا ہیں اور کیوں ہیں؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو ہر ذی فہم اور با شعور آدمی کے ذہن میں گشت کرتے رہتے ہیں۔ اور جب ان کا شافی اور کافی جواب نہیں ملتا تو بہت سے لوگ گم کردہ راہ ہو جا تے ہیں۔ کچھ نہ سمجھنے کی پاداش میں نہ صرف یہ کہ خود فراموشی ان ک
حوالہ : آوازِ دوست
صفااور مروہ کی سعی کے لئے مسجد الحرام ہی میں حجر اسود کے بالکل مقابل کافی فاصلے پر ایک گنبد اور مینار نظر آئے گا۔ یہ صفا کی پہاڑی کے اوپر ہے۔ صفا اور مروہ دراصل دو پہاڑیاں تھیں جن کی چوٹیاں مسجد الحرام کے شمالی دالان کے دونوں کونوں میں اٹھی ہوئی تھیں۔
حوالہ : رُوحانی حج و عُمرہ
اللہ تعالیٰ نے آدم کی رہائش کیلئے جنت بنائی۔ جنت کا مطلب یہ ہے کہ ایسی جگہ جہاں غم، خوف، ڈر، فساد اور مشقت نہ ہو…… بے سکونی، بدصورتی، گندگی، غلاظت اور کثافت نہ ہو…… جب غم اور خوف ختم ہو جائے تو خوشی کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا…… غم کا مطلب کی
حوالہ : وقت؟
ان کی بنائی ہوئی بستیوں کے کھنڈرات، شام اور حجاز کے درمیان آج بھی موجود ہیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک ایسا مکان تلاش کیا جسے شاہی محل کہا جا سکتا ہے۔ اس محل میں متعدد کمرے اور ایک بڑا حوض تھا اور یہ پوری عمارت پہاڑ کاٹ کر بنائی گئی تھی، قدیم کتبات ا
رسول اللہﷺ نے فرمایا حج میں خرچ کرنا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے اپنے آقا اور مرشد حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب کی ہمرکابی میں دو مرتبہ حج کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں نے ہمیشہ حضرت کا یہ معمول
حوالہ : رُوحانی حج و عُمرہ
مَیٹر (Matter) ایک ہے، ڈائیاں (Moulds) مختلف ہیں۔ تخلیق اس طرح عمَل میں آتی ہے کہ ڈائی (Mould) مَیٹر (Matter) کو اپنے اندر محفوظ کرکے اس طرح متحرّک کرتی ہے کہ میٹر مختلف اور معیّن مقداروں میں تبدیل ہو جاتا ہے اور جب یہ معیّن مقداریں ایک دوسرے میں مل کر
حوالہ : قلندر شعور
دومۃ الجندل کے حکمران نے شام اور بین النہرین کو جانے والے مدینہ کے کاروانوں پر پابندی عائد کرکے اہلِ مدینہ کا اقتصادی گلا جکڑ رکھا تھا۔ حضور علیہ الصلٰوۃوالسلام ایک ہزار افراد کے ساتھ دومۃ الجندل کی جانب روانہ ہوئے۔ راستے میں قبیلہ غطفان کے سربراہ سے م
سوال: میں بہت سے امراض کا شکار ہوں۔ میرے اندر خون کی کمی ہے۔ میں دوسروں سے کمزور ہوں، کم سنتا ہوں، نظر میں ضعف ہے اور یادداشت کمزور ہے۔ میرے ذہن میں فحش خیالات گھومتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے صحت پر بر ااثر پڑ رہا ہے میں ہر وقت صحت اچھی بنانے کی فکر میں ر
حوالہ : روحانی ڈاک (جلد اوّل)
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔