یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کندن
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2101
کائنات کی تخلیق دو رخوں پر کی گئی ہے۔ ایک رخ سے دوسرا رخ ایک مرحلہ ہے اور ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں قدم رکھنا ایک امتحان ہے۔ آپ ذرا اس بچے کا تصور کیجئے جو کمرہ امتحان بیٹھ کر جب پرچہ سامنے آئے تو بجائے پرچہ حل کرنے کے رونا شروع کر دے، فریاد کرنے لگے اور احتجاج کرے کہ میرا امتحان کیوں ہو رہا ہے۔ نشوونما اور انسانیت کی فلاح اورترقی کندن ہوئے بغیر ممکن نہیں ہے ۔ امتحان کی بھٹیوں سے گزر کر ہی سونا کندن بنتا ہے۔ نوع انسانی ان بھٹیوں سے نہ گزری ہوتی تو آج بھی لوگ غاروں میں مکیں ہوتے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 148 تا 148
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔