یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔

کھربوں دنیائیں

مکمل کتاب : کشکول

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2181

قلندر شعور ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ ہم کائناتی تخلیقی فارمولوں کے تحت اپنے اندر ہر قسم کی غیر مرئی صلاحیتوں کو اپنے ارداے اور اختیار سے متحرک کر سکتے ہیں ۔ایک آدمی جب اپنے اندر دور کرنے والی بجلی یا نسمہ سے واقف ہو جاتا ہے تو وہ بجلی کے بہاؤ کو روک بھی سکتا ہے اور اپنے اندر زیادہ سے زیادہ والٹیج کا ذخیرہ بھی کر سکتا ہے اور اس ذخیرے سے ماورائی دنیا میں بغیر کسی وسیلے کے پرواز بھی کر سکتا ہے۔ الیکڑیسٹی کے ذخیرے کے بعد اس کے اندر ایسی سکت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ارادے اور اختیار سے آسمان اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جاتا ہے ۔اس کی آنکھوں کے سامنے زمین کی کہکہشاں میں بے شمار زمینیں آجاتی ہیں۔ جس طرح وہ اپنی زمین پر آباد اللہ کی مخلوق کو دیکھتا ہے اسی طرح کھربوں دنیاؤں کا بھی مشاہدہ کرتا ہے۔ جس طرح ایک فلم سینکڑوں ہزاروں اسکرین پر دیکھی جا سکتی ہے اسی طرح کائنات کی تمثیل لوح محفوظ سے ڈسپلے ہو رہی ہے۔ کائنات میں موجود ہر زمین ایک اسکرین ہے۔ لاشعور بیدار ہو جاتا ہے تو یہ ساری کائنات ایک فلم اور کائنات میں کھربوں زمینیں اسکرین نظر آتی ہیں۔ جو کچھ اس زمین پر ہو رہا ہے بالکل اسی طرح کائنات میں موجود دوسری تمام زمینوں پر بھی یہ نظام جاری و ساری ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 185 تا 185

یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔

کشکول کے مضامین :

انتساب آواز سروش 1 - توانائی 2 - ایٹم 3 - مشرق و مغرب 4 - خلا ئی تار 5 - بجنی مٹی 6 - انجام 7 - اوصاف 8 - وجدان 9 - منزل 10 - کائناتی مشین 11 - کیش چیک 12 - فرشتے 13 - علمِ کتاب 14 - روحانی آدمی 15 - سکون 16 - خوف اور غم 17 - پہچان 18 - بندہ 19 - آنسو 20 - اللہ کے دوست 21 - ازدواجی زندگی 22 - انا کی لہریں 23 - خواب 24 - ڈائی 25 - روح کا نام 26 - صورتیں 27 - خیروشر 28 - سرکل 29 - یقین 30 - ہوائی کرہ 31 - ورائے لاشعور 32 - ورثہ 33 - نور 34 - نباتات و جمادات 35 - نسیمِ سحر 36 - نورونار 37 - نماز 38 - محاسبہ 39 - مادی جسم 40 - مستقبل 41 - متقی 42 - کتاب المبین 43 - قلندر شعور 44 - قینچی 45 - قدرت کے راز 46 - فریبِ نظر 47 - فن 48 - پردہ 49 - تاثرات 50 - آگ کا ستون 51 - غلامی 52 - خاکدان 53 - خلوص 54 - ترقی یافتہ دور 55 - سعید اور شقی 56 - ھرجائی 57 - ہلاکت 58 - مسخ چہرے 59 - مایا جال 60 - ماں باپ 61 - کبرو نخوت 62 - کاشت 63 - قانون 64 - قیام 65 - غفلت 66 - مٹی کے ذرات 67 - علم طبعی 68 - قندیل 69 - بے ثباتی 70 - آزاد طر ز فکر 71 - ٹوٹ پھوٹ 72 - لہو لہو 74 - ضمانت 73 - ایک لاکھ چوبیس ہزار 75 - ایک ذات 76 - پہلا اسکول 77 - امانت 78 - دوستی 79 - پھول 80 - پرندے 81 - حقوق 82 - ہمارا ورثہ 83 - تلاش 84 - محبت 85 - جنت و دوزخ 86 - وجود 87 - دوئی 88 - نہ جئے نہ اٹھے 89 - ڈولفن 90 - ندامت 91 - شعلے 92 - منافقت 93 - زینت 94 - مقدر 95 - وسائل 96 - گمراہی 97 - آسمانی کتابیں 98 - لطیف 99 - نونہال 100 - کائناتی حقیقت 101 - نصیحت 102 - عظمت 103 - مساوات 104 - ہدایت 105 - محروم 106 - علم و آگہی 107 - مُہر 108 - سعادت 109 - لیل و نہار 110 - کورچشم 111 - لحد 112 - رشتہ 113 - گھٹن 114 - روٹین 115 - کارنامے 116 - حاکم ومحکوم 117 - فرماں برداری 118 - خوشی 119 - عذاب 120 - پہرے 121 - عبرت 122 - نصیحت 123 - عفریت 124 - اطلاع 125 - عناصر 126 - ابلیس 127 - جانور 128 - جہالت 129 - خیالی گھوڑا 130 - دعا 131 - باطنی آنکھ 132 - چھ رنگ 133 - دست نگر 134 - اللہ کا فضل 135 - دل 136 - بے بضاعتی 137 - بھان متی 138 - چل چلاؤ 139 - آسمان وزمین 140 - آزمائش 141 - ایک دن 142 - ایندھن 143 - انگارے 144 - اظہار ندامت 145 - ترقی یا فتہ ذہن 146 - توکل 147 - ایثار 148 - تقریب 149 - تقاضے 150 - آزادی 151 - اشرف حواس 152 - ابدی سکون 153 - انسان 154 - پہاڑ 155 - پرواز 156 - ڈرامہ 157 - خوف 158 - بارش 159 - دور دراز 160 - اذان 161 - بوڑھا 162 - حقیقت آگاہی 163 - سچی خوشی 164 - رسوائی 165 - ناسُور 166 - شعور لا شعور 167 - ممکن 168 - شماریات 169 - رابعہ بصری 170 - ذہنی یکسوئی 171 - کمپیوٹر 172 - زنجیر 173 - محکوم 174 - کفران 175 - مرشد 176 - ویرانہ 177 - طرز تفہیم 178 - سانس 179 - ہمارا دوست 180 - سُود 181 - محبوب 182 - صراط مستقیم 183 - مہربانی 184 - نشیب وفراز 185 - سلامتی 186 - سریلی آواز 187 - سمندر 188 - بری بات 189 - محدود 190 - ضابطہ حیات 191 - ورا ئے بے رنگ 192 - شہد کا پیالہ 193 - شوہر 194 - روشن لفظ 195 - گرم لہریں 196 - نجوم 197 - قلب 198 - ٹائم اینڈ اسپیس 199 - فلم 200 - قرآن 201 - کندن 202 - ماحول 203 - کاروبار 204 - موت کی آنکھ 205 - قائم دوائم 206 - مشاہدہ 207 - کسان 208 - لفظ 209 - کم وسعت 210 - مذہب 211 - شان و شوکت 212 - شاگرد 213 - زندگی 214 - شراب 215 - خلا 216 - خسارہ 217 - تفکر 218 - تحقیق 219 - حیوان اور غیرناطق 220 - بہاؤ 221 - خوشی 222 - دافع بلیات 223 - سچ اور جھوٹ 224 - ذاتی وصف 225 - صناعی 226 - حاکم اعلیٰ 227 - عالمین 228 - جھاڑو 229 - آفات 230 - کفالت 231 - احساس کمتری 232 - گونگے بہرے 233 - نسلی تشخص 234 - نمونہ 235 - برتری 236 - مراقبہ 237 - انسائیکلوپیڈیا 238 - لوح محفوظ 239 - اسکرین 240 - رضائے الٰہی 241 - تخت 242 - فنا 243 - تعصّب 244 - فتنہ 245 - آزادی 246 - کشش 247 - ملائکہ 248 - آغاز 249 - تفاسیر 250 - مقدار 251 - نفرت 252 - ناشاد 253 - اسراف 254 - لاش 255 - کھنڈرات 256 - الٰہی مشن 257 - تشخص 258 - عطر بیز 259 - قدرت کے ہاتھ 260 - استغنا 261 - بڑائی 262 - فا رمولا 263 - خدمت خلق 264 - معافی 265 - فلسفہ 266 - انعام یافتہ 267 - خود شناسی 268 - فاضل عقل 269 - ایک قطرہ 270 - من مندر 271 - نیلا پربت 272 - طلسم 273 - شیر اور بکری 274 - دعوت دین 275 - صحائف 276 - دو لکیریں 277 - گردش 278 - اللہ کا ذہن 279 - فیضان 280 - توقعات 281 - کھربوں دنیائیں 282 - طاقت 283.00 - امتحان 283 - امتحان
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)