پیدائشی شعور
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=19673
ریوَرس میں بارہ سے گیارہ،گیارہ سے دس اور اسی طرح گزر کر ایک پر آجائے تو اسے وہ شعور حاصل ہوجائیگا جو پیدائش کے وقت تھا۔
اگر سوئی بارہ کے ہندسے سے ریورس ہو کر بیک وقت دس پر آجائے تو انسان کو وہ شعور حاصل ہوجاتا ہے جو اسے خواب دکھا تا ہے۔اگر سوئی بارہ سے اچھل کر نو پر آجائے تو اسے مراقبہ کا شعور حاصل ہوجاتا ہے۔اگر سوئی آٹھ پر آجائے تو اسے وہ شعور حاصل ہوجاتا ہے جس کو وحی کہتے ہیں۔اور یہ وہی وحی ہے جس کے بارے میں اﷲتعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ہم نے شہد کی مکھی پر وحی کی۔اگر بارہ کے ہندسے پر قائم سوئی تیزی کے ساتھ حرکت کرکے ایک دم سات پر آجائے تو انسان کے اوپر کشف کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور اگر سوئی چھ پر آجائے تو انسان کے اندر وہ صلاحیت پیدا ہوجاتی ہے جس کو قرآن نے سلطان کہا ہے۔یعنی اب انسان زمین کے کناروں سے باہر نکل سکتا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 20 تا 20
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔